10 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@muaazhasni555
پنجاب میں عوام نہیں نکلے گی ۔۔ پٹھان ہی نکلیں گے
35 likes

@AjmairB
ہم سب پنجابی بغیرت ہیں ، جو نہیں نکل سکتے خوف سے ہی
29 likes

@Aminara71
ساری گیم کے پی کے ہاتھ میں ہے انشاء اللہ پنجاب ساتھ کھڑا ہو گا ۔۔
19 likes

@Your_Sources
Ab jung hamri TERRORISTS army se hai. Awam ko civil war k liye ready huna chayain . Ye politicians aor GEn bag jahye gay lakin inko chorna nahi chayain
19 likes

@Professsorbot
تخت لاہور کے غلاموں کو ہمیشہ پٹھان ہی بچانے آۓ۔ بھلے نادر شاہ ہو غوری ہوں یا خانوں کا خان عمران خان
14 likes

@Night_0M
اپنی حفاظت ضرور کریں اور پر امن احتجاج بھی
10 likes

@ayshiaza
اللہ پاک ہم پنجابیوں کو بھی تھوڑی سی غیرت دے دے امین 😭😭
9 likes

@NadeemSajid31
کارکن پرامن رہیں اور پرامن رہتے ہوئے احتجاج کریں۔ عمران خان کا پیغام ریٹویٹ کر کے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک عمران خان کا پیغام پہنچائیں
8 likes

@aishaaftab01
People should sit on roads only and should not break even a single leaf. This is our country not theirs.
8 likes

@Zunairamunir923
Atlest wo sabit karay hn ka wo zinda zamer wala log hn,,,, warna, 💔 apna khon 9 may ko b Inhn na bahay tha aur aj b yahi bahr hn
7 likes
