Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سول سیکرٹریٹ پشاور کے مناظر
22,342 Aufrufe • vor 8 Tagen •via X (Twitter)
16 Kommentare

وزیراعلی کو پتہ بھی نہی ھیں اور پشاور کے تمام سرکاری دفاتر بند ھو گئے یہاں تک کہ صوبائی اسمبلی بھی بند ھو گئی وزیراعلی کسی کھونے میں سگریٹ پی رہا ھوگا @SohailAfridiISF @MeenakhanAfridi

Wtf is going on in peshawar !!! looks like establishment taking over the charge

کیا وجہ ہو سکتی ہے فھیم بھائی کچھ تو بتاو

Da sa chal rawan dy

@maslahaikoi اسی بہانے صوبہ میں ایمرجنسی ڈیکلئر کریں گے اور پی ٹی آئی کی حکومت ختم

Da kam Friday Pukhtana taso in offices ledale de aftr 2 that stunned by this

Faheem bhai, what’s the reason behind all dis?

ڈرامہ

فوج ہر روز نیا ڈرامہ کرتی ہے ۔فوج کو بیرکوں میں واپس جانا ہی پڑے گا جو مرضی کرلیں

Sir, kuch to scene hai. itni hype bina reason ke toh create nahi hoti 🤭 security risk bhana he

یہ سول سیکرٹریٹ نہیں ہے.

سر یہ سی اینڈ ڈبلیو اور فوڈ اتھارٹی والی عمارت نہیں ہے؟

بالکل. یہ "سول" سیکرٹریٹ نہیں ہے.

یہ تو ایسی صورتحال بنا رہے ہیں جیسے بھارت ابھی خیبر پختونخوا پر حملہ کرنے والا ہو۔

کیا ہوا جناب

Kiya baat hoi?
