پنجاب حکومت دل جیت رہی ہے
@chsandhilaa327K followers
29,749 views
14 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@AbuDawood314
اہل تشیع کا ووٹ پی پی یا پی ٹی آئی سے ہے ۔ ن لیگ دل نہیں جیت رہی بلکہ اپنے لیے گڑھا کھود رہی ہے ۔ ویسے بھی ایک فرقے کو پروٹوکول دینا دوسرے اہل سنت کے جلسے روکنا کہاں کی سیاسی حکمت عملی ہے ۔؟
3 likes

@CivilSupremecy
فرقہ پروری کی جا رہی ہے۔ عوام کا پیسہ انکے پروٹوکول پر لگایا جا رہا جنہوں نے فوجی جوان زندہ جلا دیئے۔
2 likes

@QaiserM83531973
پنجاب حکومت نے کم از کم اجرت میں ایک پیسے کا اضافہ نہیں کیا دل تو واقعی لاکھوں کروڑوں مزدوروں کا جیت لیا ہے انہوں نے ۔یورپ سے ویسے اگے نکل گئے ہیں
1 like

@KamranSahil007
اکثریت کے دل پر وار کر رہی ہے پنجاب نہیں ساری پاکستانی حکومت
1 like

@IshaqAlvi3
جس کام کے لیے لیے تھے وہ تو ہوا نہیں اب اس طرح ہی دل جیتنے ہیں 😂😂
1 like

@Juniorshareef4
یہ سہولت بس ان کے لئیے ہے؟

@Farhan_Yaqoob55
Haramzady dalay ki ulad ye pesa hm greebo lia jata Tumaray pas to ma Behan ki upar nichay dono traf ki kamei ati hai is liye tm jesy dalon ko kia pta

@sana_jaaved
@RanaSikandarH پھر بلدیاتی انتخابات کرانے چاہیے ۔سب کے منہ بند کروانے کیلئے

@AyanAffan164645
پنجاب میں ایل پی جی 600 روپے کلو کے حساب سے عوام کو مل رہی ہے آٹے کا توڑا 2300 میں مل رہا ہے واقعی دل جیتے جا رہے ہیں 😒😒😒

@HaniaKhan452222
Ye awam main ja k dikhaya without security awam khud btay gi kitny dil jeet liey

@Abshah141
Vehari walay ❤️

@malikzohai89588
Bilkul Sarghoda or faslabaad waqai ap k smne Hain or model town Mai hamla bachi b

@FireFig67766047
جنہوں نے کفر کے خلاف آواز اٹھائی تھی جنہوں نے فلسطین کے مظلوموں کیلئے آواز اُٹھائی تھی ان کو اسی حکومت نے قتل کیا تھا کہ اسرائیل کے خلاف کیوں نکلے ہو، کیا کوئی ن لیگی حکمران میں اتنی جرات ہے کہ 10 ایسے جرائم گن کر بتا دے کہ یہ یزید کرتا تھا اور امام حسین اس لئے اس کی بیت نہیں کی؟

@HasnainAbb14885
Tum logo ki ayshai jo lagi howi muft main dory kar rahy ayshai
