敏感内容
此视频可能包含敏感内容。
کرسی ہے تمہارا جنازہ تو نہیں۔۔۔۔۔
@Saira_Banokhan18万 位关注者
107,445 次观看
30 条评论
评论来自 X (Twitter) 上的原帖

@WaheedN15
اُسکا جنازہ ہی تھا جو ووٹ آف نو کونفیڈینس نہیں کروا رہا تھا پھر چپیڑیں کھا کر گیا، بدبودار یوتھن 🫵🤮
8 个赞

@am_n0_0ne
میڈم آپکی ساری باتیں ٹھیک ہیں لیکن معذرت کے ساتھ آپ کے "مخاطب" غلط ہیں اصل قصور وار ہم کیڑے مکوڑے ہیں جو ان ظالموں اور غاصبوں کے اتنےظالم کے باوجود سکون سے بیٹھے تماشا دیکھ رہے ہیں وہ تو آئے ہی ظلم کر کے ہیں اور ظلم سے ہی قابض ہیں ہم کیڑے مکوڑوں نے کیا کیا؟ کچھ بھی نہیں
7 个赞

@HaniaKhan452222
پاکستان کی عوام کو کسی پارٹی سے کچھ حاصل نھی ہونا ،کشمیر کی طراح خود نکلنا ہو گا
5 个赞

@ateeq0321rehman
آگ بجھانے کے آلات پرائیویٹ ہسپتال میں اچھے ہوتے ہیں ایک سرکاری ہسپتال میں نہیں۔وزیر صحت۔۔ وزیر اپنی تنخواہیں 600 فیصد بڑھاتے ہیں مفت گیس بجلی پیٹرول لیتے ہیں لاکھوں کی پنشن لیتے ہیں تو سدھار ممکن نہیں اس لیئے نئے انتظامی یونٹس بنائیں تاکہ کرپشن کم ہو اس نظام کو بدلو اب بس۔۔
5 个赞

@HumairaWajahat
سو فیصد درست باتیں کی ہیں آپ نے۔ سب دل کو لگی ہیں۔ لعنت ہے ایسے حرام خوروں پہ۔
3 个赞

@M_khalid_anwar
یہاں تو یہ المیہ ہے کوئی ایک سانحہ پر شور اٹھتا ہے تو کو دوسرا پیش آجاتا ہے کہی ایسا تو نہیں کے کسی ایک ایشو کو دبانے کے لیے دوسرے ایشو پر دھیان کر دیتے ہیں 78 سالوں سے اس ملک میں یہی کچھ چل رہا ہے
3 个赞

@mastmast12
کوئ بھی اچھا میڈیا ھو کیمرہ لیکر جائے اور عوام الناس کو بتائے کے کاکروچوں کے لئیے بنے ہسپتالوں اور اشرافیہ کے لئئے بنے فوجی فاونڈیشن و CMH کی سہولیات مین کیا فرق ھے۔ بھیڑ بکریوں کے لئیے کیا اور اشرافیہ کے نام پر ھو عوامی ٹیکس کے تنخواہدار ھیں اُنکو کیسے ٹریٹمینٹ ملتی!!!
2 个赞

@RiffatJabeen18
@modest_740 شرم سے تعلق نہیں ان میں سے کسی کا بھی! بے حس ہیں انسان کہلانے کے قابل نہیں!
2 个赞

@ukthi5
بچوں کے ریپ کیسیس کتنے زیادہ ہو گئے ہیں۔۔ اصل میں عوام کو ہی ہوش نہیں آتا کسی ایک بھی زیادتی پر باہر نکلے ہوتے تو اتنا کچھ نہ ہوتا۔۔ لیکن بے حس ہو چکے ہیں ہمیں دوسروں کا دوکھ بس کچھ گھنٹوں کے لیے محسوس ہوتا ہے۔ اس کے بعد اپنے کاموں میں لگ جاو۔سب کی باری آئ گی ایک ایک کر کے۔
2 个赞

@ShazKhann101
انکا شرم سے کیا لینا دینا ۔۔ جب انکی اولادیں اس طرح جل کر مریں گی تب احساس ہوگا۔۔
2 个赞

@rizwanmehar120
اے وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگننے دے مجھے یقین ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا 😭😭😭😭🙏
1 个赞

@fahimmaqsood
حکومتوں کا تختہ الٹنا انتخابات میں دھاندلی کرنا انتہائی بدعنوان ٹولے کو اقتدار میں بٹھانا اداروں اور قانون کی حکمرانی کو درہم برہم کرنا جعلی جغرافیائی سیاسی کامیابیوں کا نشہ عوام کو پلانا اور پھر حیران ہونا کہ ملک کیوں نہیں چل رہا۔
1 个赞

@Niza87361Kashif
Chairs py janazy tu Hain ... Insaniyat kaha rahi ab
1 个赞

@MusharafNadem
آپ خود حتمی و آخری سمجھتی ہیں جو اپنے آپ کو عقل کل سمجھتا ہے یا خود کو بڑا پاک صاف اور دوسروں کو عیبوں سے بھرا سمجھتا ہے دنیا کا وہی اصل جاہل ھوتا ہے آپ کو سارے عیب نون لیگ میں نظر آتے ہیں کم عقل خاتون اس پاکستان میں کارکردگی صرف نواز شریف کی ہے اس کا کام نکال دیں باقی کھنڈرات
1 个赞

@Sanwalu3g
@javdanhussain 💔⬇️⬇️💔
1 个赞

@sh4h1d44kht4r
Jangal ka b koi destoor hota hai ak becha drekht se giry tho Sara jangl jhag jata hai meger afsos......
1 个赞

@Cricktjunoon
استعفے غیرت مند دیتے ہیں یہ بے غیرت تو الیکشن بھی ہارا ہوا ہے
1 个赞

@UroojFaraz5
@KhanSnia 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
1 个赞

@abudlwahab32103
انتہائی بے شرم بغیرت ٹولے کو لے کر آیا عاصم منیر کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ملک میں جنگل راج چل رہا ہے غریب مر رہے ہیں بغیرت وزیر اور وزیر اعلیٰ بیرون ممالک کے دورں پر مستیاں کرنے گئی ہوئی ہیں 😢😡
1 个赞

@WaqarDanish
Voice of Nation @Saira_Banokhan . Salute to you ..
1 个赞










