正在加载视频...

视频加载失败

کس نے کس کو مارا؟

294,598 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Ibrahim 的头像
Ibrahim3 年前

کل جو کچھ شیر افضل مروت اور افنان اللہ کے درمیان ہوا۔ جاوید چوہدری نے ایک دفعہ میرے ساتھ بھی کرنا چاہا مگر میں نے اپنے ساتھ والی کی بجائی اپنے قبلے کا رُخ جاوید چوہدری کی طرف کردیا۔ پھر جاوید چوہدری کو سمجھ آئی کہ یہ میرا تماشہ بنانے لگا ہے۔ شہباز گل😂😂😂

Fari 的头像
Fari3 年前

آنکھوں والوں کو نظر آرہا ہے شیر افضل مروت نے ٹکا کے کی ہے افنان کی

Rana Nisar Ahmed 的头像
Rana Nisar Ahmed3 年前

@ikramha05821535 ""فرسٹ اِمپریشن اِز دی لاسٹ اِمپریشن""

میاں عامر 🦁 的头像
میاں عامر 🦁3 年前

دھوکے سے پہل کرنے والے کے پہلے وار کی کوئ ویلیو نہیں ھوتی پھر بھی افنان کو تھپڑ نئیں مار سکا بعد میں افنان نے لمے ڈال جو مکے مارے وہ بے مروت کو یاد رہیں گے پھر سکرین پر شیر ھی واپس نظر آیا مروت دم دبا کے بھاگ گیا تھا

SadiaPTI 的头像
SadiaPTI3 年前

@Sidra_79 یہ گندی نسل ن لیگ میں پروان چڑھی ہے

Wahab Khan 的头像
Wahab Khan3 年前

چس آ گئی 😂

Malik Riaz 的头像
Malik Riaz3 年前

اتنی کس کے چپیڑ مارنے کی کیا ضرورت تھی بھلا

Rana Noman Khan 的头像
Rana Noman Khan3 年前

مروت صاحب نے صحیح ٹھکائی کی ہے سینیٹر افنان کی۔

مہر صاحب 的头像
مہر صاحب3 年前

اس لیے باؤ جی پاکستان آنے سے ڈرتے ہیں

相关视频