Деликатный контент
Это видео может содержать деликатный контент.
کوئی اس قدر گھٹیا کیسے ھوسکتا ھے؟
@Aadiiroy2123 тыс. подписчиков
87 052 просмотра
32 комментария
Комментарии из оригинального поста в X (Twitter)

@mfyslamnt
صدقات و خیرات اکٹھی کرنا بھی ایک اچھا بزنس ماڈل ہے۔ کیا اس مولبی نے کہیں خود کو رجسٹرڈ کروایا ہے صدقہ و خیرات اکٹھی کرنے کے لیے ؟؟؟؟ دیکھیں اس نے کیسے کمال ہوشیاری سے ایک کہانی سنا کر رمضان المبارک کے بعد عید کیلئے بھی صدقہ و خیرات مانگ لیا۔
10 отметок «Нравится»

@Soch360
ایسوں کو بدعا دینے کا کوئی فائدہ نہیں۔ لگی ہوتی ہے تو یہ حرکت کی نا اس نے۔ گھٹیا انسان
3 отметки «Нравится»

@AbidDeedar8
بہت ہی افسوس کی بات ھے للہ ہدایت دے
3 отметки «Нравится»

@LunnyK71537
Yeh bachy yateem hai Kiya? In k maa baap Khn gay paida kr k chor diya inhy ? Ap in k maa baap k Liye baduwaa Kary
2 отметки «Нравится»

@javedd559
یہ چندہ مانگنے کی ایک ٹرک ہے۔
2 отметки «Нравится»

@AbidKhanAdv
مولوی اور مدارس کا دین اسلام سے کیا تعلق ۔
1 отметка «Нравится»

@Pakhradi
کہانی لگ رہی ہے نہ کوئی ثبوت نہ کوئی ویڈیو
1 отметка «Нравится»

@amarkamal7321
Ohoooooo
1 отметка «Нравится»

@Dildarjunejo2
یہ کسی سے کمائی کا ذریعہ ہی نہی پوچھتے صرف چندے کا پوچھتے ہیں۔ نتیجہ کئی لوگوں کے غریب رشتے دار، پڑوسی، بزرگ، اپاھج، یتیم، عورتیں اور بچیاں مولویوں کی وجہ سے بھوکی اور مفلسی میں رہ جاتی ہیں یہ کوئی اسلام نہی ہے بلکہ محنت مزدوری اور مشقت اسلام ہے۔ اور چندہ حرام ہے انکے پیٹ دیکھو
1 отметка «Нравится»

@zeeshan8017
Tobabaahh
1 отметка «Нравится»

@FayyazMalix
کانٹینٹ اچھا ھے
1 отметка «Нравится»

@ARehman1958527
انا للہ وانا الیہ راجعون

@Mujhe_Haq_He
اللہ بہتر جانتا ہے

@engrusmanawaz
Honestly I don’t like the mediator’s idea. Help people directly. Relatives, maskeen, Musafir and yateem Mediators in my experiences either get corrupt or get the entire credit for just mediation. Or donate to just registered organisations.

@Muhamma61949610
آپ کو ویڈیو کہاں سے ملی ھے

@Sfsa55Ali
قابل علاج

@SpriteDrinker9
مدرسوں میں اتنی مین پاور ضائع کی گئی ہے ان کو کوئی ہنر سکھائیں یہ اپنی روٹی کمانے لائق ہوں جس ان کو سکھاتے ہیں مدرسوں تلاوت یا قر ات کے علاوہ یہ سب کچھ انٹرنیٹ وغیرہ پر با آسانی موجود ہے کسی کو بھی کسی مسئلے کے لئے ان کے پاس جانے کی ضرورت نہیں میری بات کی تصدیق کی تصدیق کے لئے

@aik_insan
jsy nawz shrif hai asy

@ahmadfarooq1137
Allah maaf karay ...kysay GHATIYA pog hai

@Ousai2002
ویوز اور ریچ کا چکر












