Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کیا بات تھی شہید کی
115,593 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

مریم3 yıl önce
خون مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا تم ہو فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئے گا ( شہزادے ارشد شہید کے قاتلوں کے نام) @OfficialDGISPR

Dr Sahar jameel3 yıl önce
ان کی آواز جگر چیر کہ رکھ دیتی ہے۔۔۔ زندہ و جاوید ارشد شریف

Arsalan Khan3 yıl önce
ان اندھیرو کا جگر چیر کر نور آئے گا تم ہو فیرون تو موسی بھی ضرور آئے گا

Sheikh Haq Nawaz3 yıl önce
الله پاک ارشد بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے "آمین"

حسنین سیال3 yıl önce
قوم کا بیٹا، قوم کا ہیرو۔۔۔۔

Mishal3 yıl önce
ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آئے گا

K M R3 yıl önce
لیکن افسوس آپ لوگوں نے ارشد شریف کے لیے کچھ بھی نہیں کیا۔

talat faheem3 yıl önce
آج ارشد شریف شہید کی کمی بری طرح محسوس ہو رہی ہے
Benzer Videolar
0:38
Sensitive content
تیرے ہاتھ کی کرامت کی کیا ہی بات ہے ماں ۔ ماں کی اٹھے ہوئے ہاتھوں نے بیٹے کی جان بچا لی۔جب ساری بلڈنگ میں اگ لگی ہوئی تھی۔
Khalid Gurmani
25,516 görüntüleme • 1 yıl önce
