Loading video...
Video Failed to Load
کیا بات ہے ایاز امیر صاحب کی۔
131,083 views • 3 years ago •via X (Twitter)
33 Comments

Some ppl just got a different kinda skill level in public speaking, Ayaz Amir sentence formation n timing is supreme

- All I Knew

اللہ مجھے معاف فرمائے، یہ سلمان غنی کیسا عمرہ کر کے آیا ہے کہ طریقہ کار پر زرہ برابر اثر نہیں ہوا؟

Bohat khoob 👏🏼

ایاز صاحب کی بات کا جواب نہیں دیں گے آئیں بائیں چھائیں

Ohh brilliant 🤩 the finest sarcasm one can ever hear

ہاں کیا بات ہے!!

Hamara bhi Taleem e balighan hojaye... EPIC 🤣

Haahhaah very amazing video

Slammed... I repeat Ayaz Amir just power-slammed ! Hazratt kerna kia hai ..? 🤣

@Ayzamirofficial جس نے اپنی آنکھوں پر تعصب کی پٹی باندھ ہو اسے کہاں دکھائی دے گا کہ 6.5 کی GDP تک لانے والے کو نا اہل کرنے والے معیشت کو صفر پر لا کر ڈیفالٹ کے دھانے تک پہنچا گئے اسے نظر نہیں آرہا کہ متکبر جج مجرموں کو بچا کر پھر تباہی کے گڑھے میں جھونک رہا ہےاور یہ پوچھ رہا ہے کہ کیا کرنا ہے

ایاز امیر صاحب اسی ایشیا کے سب سے بڑے متعبر کے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوتے تھے نیشنل اسمبلی کا ٹکٹ لینے کیلئے ۔ اب گھمن صاحب سوال یہ ہے کہ اس وقت نواز شریف ٹھیک تھے یا اس بار ایاز امیر کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ درکار ہے؟

😂 zbrdust bisti

زبردست

یہ ہے وہ تصویر جس کا ایاز امیر حوالہ دے رہے ہیں

Zabardast Mir saab. Salaman Gani and ganga shairf duno ko dhu ker rakh deya:)

ایاز امیر کے بیٹے کے کیس کی کوئ خبر کبھی نہیں دی آپ نے۔ وہاں پر ملتے ہیں جناب کے ۔ایاز امیر کے بیٹے کو پھانسی ھوئی کے نہیں ۔

Good analysis by Ayaz ameer sb

Kya bat ha g ak janwar paida kia phir osy bara kia or phr ak begunah bechari ka Qatal krwa dia lakh lanat Ayaz Mir py

Daag Tow achy Hoty Hain agr Dhonay waly Ayaz sahb ho 😁

Intellectual bankruptcy is hallmark of our politicians. JI Amir statement says if polls held in Punjab, no one accept its result & poll will be bloody. On what grounds he reached to that conclusion?

ایاز صاحب کمال کی چھترول کرتے ہیں لفافوں کی

اس کو کہیتے ہیں بندوق کرنا

🤣😂🤣😂🤣

This is what the real question should be.

فضلو ذیزل مسرت شاہین کو بھول گیا موٹی گانڈ پہ اس نے چھترول کی

یہ وہی ایاز امیر ہے نا جسکے بیٹے نی اپنی بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا تھا۔ کیا بنا اس کیس کا؟

👍❤💞

شرم آنی چاہئے ایاز امیر کو پوچھتے ہوئے کہ کرنا کیاہے؟یہی سوال چار سال بھی کر لیتے کہ اے عمران تم کر کیا رہے ہو۔ لعنت ہے ایسی صحافت پر۔ آپ بھی تو عمران خان کے خطابات میں بڑھ چڑھ کر شامل ہوتے رہے تھے ٹکر کے لوگ بن کر۔یوٹرن والے سے کیا بات کی جاسکتی ہے،اب یہ بھی سمجھانا ہوگا آپ کو

جب بھی ایاز امیر بات کرتے ہیں ۔ یہ نیچا بیٹھا چول صافی کچھ نہ کچھ دخل اندازی ضرور کرتا ہے۔ اس کو یہ پتہ نہیں کہ لوگ یہ دیکھتے ہی ایاز امیر اور ڈاکٹر حسن صاحب کے لیے ہی ہیں ۔

نشئی

کیا بات ہے ایاز میر کی واقع ہی اتنے بڑے نیک پاک ہیں ایک نہتی لڑکی کو باپ بیٹے نے مل کر قتل کر دیا اگر کسی اچھے معاشرے میں ہوتا تو یہ کسی سے شرم کے مارے بات نہ کرتا اور گھمن جیسا گھٹیا اس کی تعریف کرنے سے بھی ڈرتا لیکن شرم پھر بھی صحافی ہیں

فارمولہ یہ ہے کہ 25 . .30 ارب ڈالر قرض حسنہ دنیا ہمیں دے کر بھول جائے اور پھر میاں صاب ۔ اسحاق ڈار۔ شہباز شریف۔ بقول غالب "پھر دیکھئیے انداز گل افشانی گفتار "
