Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ہم آٹھ ستمبر کو پھر سے آئیں گے .
69,074 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

Asad Raja2 yıl önce
تم کچھ بھی نہیں کر سکتے پہلے @HassanAyub82 کے سوال کا جواب دو

Ahmad2 yıl önce
جے ایس وری پھرے نہ تے ٹھوادی وی

Parvez Baig 🍁 🇨🇦2 yıl önce
اور اتنی بڑی تعداد میں آئیں گے جتنے سٹوڈنٹ نکلے تھے۔ حکومت کی ابھی سے کانپیں ٹانگ گئی ھیں۔

𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ2 yıl önce
منظور نظر منظور پسند لوگوں کو ہی ری ٹیویٹس کیا جاتا ماشاءاللہ

Tayyaba2 yıl önce
بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب سے پوچھ لیں ۔۔ 🙈🙈

Sajeela Ahmed🇵🇰🇬🇧2 yıl önce
اور پھر جلسہ کینسل کر کے بھاگ جائیں گے لگے رہو منا بھائی

Junaid Raja2 yıl önce
نہیں آئے گے پھر سے جلسہ کینسل ہو گا پھر سے کوئی نئی تاریخ دی جاے گی پھر سے عوام کو ذلیل کیا جاےگا

Junaid Ahmad Khan2 yıl önce
ان شاءاللّٰہ! اب روزانہ کی بنیاد پہ ہر شہر میں ریلیوں کا ارینجمنٹ ہو چاہئیے تا کہ عوام موبلائز ہو۔۔۔!!!

Hadia Saadi2 yıl önce
ناٸس بھڑکیں ڈٸیر
