Skip navigation
یہ انڈین میڈیا کیا رپورٹ کر رہا ہے ؟؟😡😡
0:00 / 2:58

یہ انڈین میڈیا کیا رپورٹ کر رہا ہے ؟؟😡😡

Qirat Muneer

@Qiratmuneer5100K followers

Visit on X
2,054 likesDownloadOriginal post

70,763 views

یہ انڈین میڈیا کیا رپورٹ کر رہا ہے ؟؟😡😡

8 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • قیدی نمبر 804's profile picture

    @NomiAbbasick

    @OfficialDGISPR سید صاحب قوم کو وضاحت چاہیے کیونکہ اس قوم کا ملک ہے اور اس قوم کے ہتھیار ہیں اگر آپ سے نہیں سنبھالے جا رہے تو عہدہ چھوڑ کر کسی قابل جرنیل کو لے آئیں جو اچھے سے ان کو ھواب دے سکے

    40 likes

  • sheriyar kiswa kids's profile picture

    @KidsKiswa

    ملک دشمن غدار فوج نے ملک بیچ کر تباہ کردیا یہ بات میں کب سے کہہ رہا ہوں یہ فوج اصل میں بنی اسرائیل کے بندر اور خنزیروں کا ٹولہ ہے جو 70 سال سے پاکستان پر مسلط ہے اور اپنے جھوٹے خدا دجال کی راہ ہموار کررہی ہے ۔۔۔

    13 likes

  • Ghazala Ahmed Mirza's profile picture

    @GhazalaAhmedMir

    یہ خبر خاموش مجاہدین کو تو پتہ ہوگی عادل بھائ سے پوچھیں!؟؟🤔🧐

    6 likes

  • Wo kon tha ?'s profile picture

    @Wokontha4

    bajwa sold it already lol any way 🤣🤣🤣🤣🤣

    3 likes

  • ✷Naveed Hussain✷'s profile picture

    @Nht298

    خان کے دور میں جرات نہیں تھی انڈین میڈیا کی ایسی رپورٹنگ کرنے کی۔

    3 likes

  • Sadiqa Tariq's profile picture

    @Sadiqakakitchen

    @IshfaqKazi ان لوگوں کی شکلوں سے بھی نفرت ھو گئ ہے اب تو بس یہی بدعا نکلتی اللہ انکی نسلوں کو برباد کر دے آمین

    2 likes

  • Hum Awaam's profile picture

    @Hum_Awaam

    قطع نظر کے طاقتور اداروں اور PDM کےچور سیاست دانوں اور عمران خان کی نظریاتی جنگ میں ہم اس گندے اور گلے سڑے نظام کے خاتمے تک عمران خان کے ساتھ ہیں۔مگر اٹامک ہتیاروں کے معملے میں عوام اپنے اداروں اور ملک کے ساتھ کھڑے ہیں اور مرتے دم تک کھڑے راہینگے۔عوام انڈیا پروپگنڈہ سے دور رھیں

    2 likes

  • Jabbar Fazal's profile picture

    @jabbarmagsi88

    چند ڈالر کے لے ان خنزیروں نے پاکستان کا نام مٹی میں ملایا لعنت ایسی لوگوں پر جو اپنی دھرتی ماں کا سودا کرکے بھاگ جاتے ہیں

    2 likes