Loading video...
Video Failed to Load
یہ بھی سنئیے جناب تاجر کیا بتا رہے ہیں
546,128 views • 3 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

ملک بنک کرپٹ ہو چکا ہے اور عوام کو سزا دی جارہی ہے کہ وہ نیوٹرلز اور PDM کی مورتیاں بنا کر انکو بھگوان بنا کر پوج کیوں نہیں رہی اس خوفناک بربادی پر

تاجر نہی عام عوام بھی جانتی ھے

جس دن اسرائیلی اور بھارتی میڈیا میں میری تعریف ہو تو سمجھ جانا میں نے اپنے وطن سے غداری کی ہے ۔جنرل حمید گل

یااللہ میرے لیڈر عمران خان صاحب کی حفاظت فرما جیسے کہ تو اپنے پیاروں کی حفاظت فرماتا ہے آمین ثم آمین یارب العالمین

Ab aye ga Maja #EconomicCrisis ,#PMLN confused,,,#MaryamNawaz leader 😂🐱

سر دس ون فار یو @OfficialDGISPR جب سے نئی حکومت آئی معیشت میں بہتری آئی ، ڈالر کی قدر میں کمی اور اسٹاک ایکسچینج آسمان سے بھی آگے مارس تک جا پہنچی ۔ ہون اے دس دیو ہتھ جوڑ کے شکریہ کس دا ادا کرنا جے

بلوچستان میں آٹے کیلئے قیامت خیز مناظر😭 یہ حال کردیا ہے عوام کا 👇 صرف 9 ماہ کی کارکردگی کے نتائج

یہ تاجر بھی ڈھونگی اور مفاد پرست ہیں۔ عمران خان کی حکومت میں ٹیکس اصلاحات کو مسترد کردیا اور کٸی دنوں تک مارکیٹس بند رکھیں، دھرنے اور جلوس نکالے اور یہ سب کچھ کیا باجوہ کی ایما پر۔ اب صرف پریس کانفرنس کررہے ہیں، جب حالات حقیقت میں خراب ہیں۔ اب نہ اسلام آباد کا رخ ہوتا ہے نہ جلوس

Joke of the Year 😂😂😂
Related Videos
Sensitive content
کیا یہ مسلمان ہیں ؟ پیسے کے لئے کیا کر رہے ہیں یہ لوگ۔ اپنی عزت سب کے سامنے نیلام کر رہے ہیں۔ نہ کریں ایسا پلیز
Irfan Akbar
207,635 views • 2 years ago
