Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ غلطی آپ بھی تو نہیں کر رہے ۔۔۔۔۔۔
109,309 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

خاتون غلطی کر رہی ہے، (كنتُ) کا مطلب (میں) ہے، جبکہ (كُنتم) جمع ہے، جس کا مطلب (تم سب)، یہ بات درست ہے کہ (كنتم) پڑھنا غلط ہے، لیکن یہ بات غلط ہے کہ اس کی نسبت اللہ کی طرف ہو رہی ہے، یہ تب ہوتا جب ہم (إني) کو (إنك) کرتے، اور (كنتُ) کو (كنتَ) پڑھتے۔۔ درست تلفظ: (إني كنتُ) ہے۔

کنتم اور کنت میں بڑا فرق ہے بھائی۔ آویں ایفیشنسی دکھا رہی یہ عورت

There is a difference between kuntu and kuntum. Bilawaja ki video

As Allah is one kuntum can never refer to Allah Almighty.

جھوٹ بول رہی ہیں آپ ۔ کنتم کا مطلب تو نہیں ہوتا ۔ اسکا مطلب جمع مخاطب ہے یعنی ایک سے زیادہ تو ۔ دوسری بات اللّه ایسا ظالم نہیں کہ بلا قصد کی گئی غلطی پر سزا دے ۔ پہلے آپ خود کو ٹھیک کریں بعد میں دوسروں نصیحت کریں آپ کی ظ کا تلفظ بھی ٹھیک نہیں ہے بی بی

duffur aurat

آپنکمنٹس پڑھ لو ۔۔۔۔ ویوز کے لئے ایسی غلط تشریح کی ویڈیو شیئر کرنا ؟ توبہ توبہ

Alhamdulillah nahi huti yeh ghalti. 🥰 Or dosri baat jo kuch log yeh kah rahy hain yeh ghalat bta rahin hain to wo ghalat hain. Yeh mam bilkul sahi bta rahin hain coz I'm also learning Quran's tafseer. کنتم کا معنی ہے "تم ہو یا تم تھے" کنت کا معنی ہے "میں ہوں یا میں تھا"

سر یہ غلط بتا رہی اس پر نوٹس لے اور ٹویٹ ڈالیٹ کریں یہ تو معنی ہی غلط بتا رہی اور میری آپ سے درخواست ہے آپ ٹویٹ سے پہلے تصدیق کر لیا کریں پلیز 🙏🙏🙏

Good correction. I always says Kuntu.
Ähnliche Videos
Sensitive content
یہ جو کچھ آپ کر رہے ہیں کوئی میرے جیسا آ گیا تو میں نے کسی کو جہاز میں بیٹھ کر بھاگنے بھی نہیں دینا کیونکہ ہمارا مذہب بھی کہتا ہے کہ آنکھ کے بدلے آنکھ ! رانا آفتاب ۔۔
AMJAD KHAN
51,674 Aufrufe • vor 11 Tagen
