Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ لازمی ندیم افضل چن کو ٹیگ کریں.
46,010 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

ہمارا ایم پی اے صوبی بھرتھ، ایم این اے مختار بھرتھ کا بھائی۔۔۔ ان دونوں بھائیوں نے ہمارے حلقے کے تمام گھاگ سیاستدانوں اور سیاسی خاندانوں، جن میں چن فیملی، پیر فیملی، نون فیملی اور پراچہ فیملی شامل ہے اور اس کے علاوہ عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کو شکست دی۔ ۔۔

Na Chan Na 😂

چوہدری صہیب بھرتھ نے بہت پرجوش الیکشن کمپین کی اور اپنے ساتھ اپنے بڑے بھائی چوہدری مختار برتھ کو بھی ندیم افضل چن کے مقابلہ میں فتح دلاوانے میں کلیدی کردار ادا کیا بھیرہ بھلوال میانی ان دو بھائیوں کا قلعہ بن کر سامنے آیا

@NadeemAfzalChan سر یہ بندہ کیا کہہ رہا ہے

✌️❤️ sobi barth hmra shair Halqy ki shan ❤️✌️

@NadeemAfzalChan لوٹے سنا لے

مزہ آ گیا

@drmushtaqbaig1 بڑی بزتی اے ندیم افضل چن دی 🤣🤣🤣

@NadeemAfzalChan gal vadh gyi Chann.😅

بھائی ppp کو ٹارچر کرنا بند کریں۔۔۔۔ اب وہ ہمارے بھائی ہیں
Benzer Videolar
Sensitive content
ندیم افضل چن کا یہ بیان اور آج کا راولپنڈی ڈویژن کے کمشنر کا انکشاف دونوں نہایت خطرناک صورت حال کی الامت ہیں۔ ابھی بھی وقت ہے کہ انتخابات میں کی گئی خرابیوں کو ٹھیک کرکے عوام کی خواہشات کا احترام کریں اور ملک کو مزید سنگین مسائل اور بھرتے بہران سے بچا لیں۔
Mosharraf Zaidi 🇵🇰
166,810 görüntüleme • 2 yıl önce

