Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ ویڈیو کیوں وائرل ہو رہی ہے
37,567 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

پاکستان کا نہری نظام واقعی بہترین ہے لیکن اس نہری نظام کا مقصد آبپاشی ہے نہ کہ سیلاب کو کنٹرول کرنا۔ اضافی پانی کو کنٹرول کرنے کے لیے فلڈ کینالز، ڈیم اور جھیلیں وغیرہ بنائی جاتی ہیں جو پاکستان میں نہ ہونے کے برابر ہیں۔

Betta ab hum Kisi masherti aloom wali bato pey yaqeen nahi kery gein ,bery raty Laga leay ,Paak cheen dosti samander se ghari ,perbat kee chotio se onchi or bala bala sub baqwas

Sachai hy isi lia🙂😏

یہ سیلاب ڈیم روکتے ہیں یا نہریں؟؟؟ لاکھوں کیوسک پانی کب سے نہریں نکالنے لگی ہیں؟؟ یا کس ملک کی نہریں لاکھوں کیوسک پانی نکالتی ہیں؟

اس کا مطلب پورا مطالعہ پاکستان ہی غلط ہے

جب کے پی کے سیلابی صورتحال تھی تب تم گٹر میں سوئے ہوئے تھے

ہم شرمندہ ہیں کہ بچوں کو ہمیشہ غلط مطالعہ پاکستان پڑھایا

کتاب پہ لکھا دیکھ کر ہی سمجھ جانا چاہیے کہ ویڈیو کیوں وائرل ہو رہی ہے

@ndmapk ✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋

😂😂😂🤣🤣🤣
