
Moonis Elahi
@MoonisElahi • 1,015,349 subscribers
Shorts
Videos

Please stop forwarding these to me ن لیگ نے الیکشن کی تیاری شروع کر دی
Moonis Elahi1,021,463 views • 3 years ago

میری والدہ نے انتخابی مہم شروع کر دی ہے۔ انشاءاللہ جیت ہماری ہو گی۔ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Moonis Elahi854,490 views • 2 years ago

شاباش پنجاب پولیس. اسی لیے چودھری پرویزالٰہی نے بیوروکریٹس کی مرضی کے خلاف آپ کو مراعات دلوائیں
Moonis Elahi957,565 views • 3 years ago

چوہدری ظہور الٰہی مرحوم کی تین بیٹیاں اپنے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرواسکیں یہ تینوں چوہدری شجاعت حسین صاحب کی سگی بہنیں ہیں ۔ دوسری طرف شجاعت صاحب کا بیٹا دندناتا ہوا پولیس کی حفاظت میں اپنے کاغذات جمع کرا کر آیا ہے ۔اور اسی پنجاب پولیس نے شجاعت صاحب کی بہنوں سے بد تمیزی کی ۔ظہور الٰہی مرحوم ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہے پر افسوس ان کے بیٹے ان کے نقش قدم پر نہیں چلے البتہ ان کی بیٹیاں ضرور چل رہی ہیں۔
Moonis Elahi655,488 views • 2 years ago