Moonis Elahi's banner
Moonis Elahi's profile picture

Moonis Elahi

@MoonisElahi • 1,015,349 subscribers

Shorts

اس ناکام جلسی کے بعد جہانگیر ترین Jahangir Khan Tareen کو چاہیے کہ علیم خان کو جہاز میں بٹھائیں اور دونوں جا کر اڈیالہ PM عمران خان Imran Khan کے پاؤں پکڑ لیں.

938,387 次观看

Without comment..

Sensitive content

Without comment..

1,016,179 次观看

کل لاہور کی سول عدالت کے ریکارڈ روم کو آگ لگا دی گئی۔ ن لیگ نے ایک بار پھر اپنے ماضی کے “کارنامے” دہرا دیے — غلط کاریوں کا ریکارڈ مٹانے کی روایت برقرار۔

299,023 次观看

پنجاب کی دو مریموں کی کہانی۔

پنجاب کی دو مریموں کی کہانی۔

687,177 次观看

چوہدری ظہور الٰہی مرحوم کی تین بیٹیاں اپنے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرواسکیں یہ تینوں چوہدری شجاعت حسین صاحب کی سگی بہنیں ہیں ۔ دوسری طرف شجاعت صاحب کا بیٹا دندناتا ہوا پولیس کی حفاظت میں اپنے کاغذات جمع کرا کر آیا ہے ۔اور اسی پنجاب پولیس نے شجاعت صاحب کی بہنوں سے بد تمیزی کی ۔ظہور الٰہی مرحوم ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہے پر افسوس ان کے بیٹے ان کے نقش قدم پر نہیں چلے البتہ ان کی بیٹیاں ضرور چل رہی ہیں۔

655,488 次观看

جی لگتا ہے آپ کی پُرزور مرمت ہوئی ہے!!!

جی لگتا ہے آپ کی پُرزور مرمت ہوئی ہے!!!

642,928 次观看

میں نے تو ایک دفعہ ککڑی لکھا تھا۔ آپ خود ہی ککڑی ککڑی کر رہے ہو۔

681,882 次观看

میری والدہ اپنے کاغذات جمع کرانے گجرات RO کے پاس پہنچیں تو پولیس اور RO نے اندر سے تالا لگا دیا۔ ہمارے گھر کے مردوں سے تو ڈرتے ہی ہیں اب عورتوں سے بھی خوفزدہ ہو گئے ہیں

495,455 次观看

یہ جیل میں افطاری کا شوٹ تھا۔ TikTok والی #MadamThiefMinister نے اپنی اور اپنے ٹبر کی بڑی بڑی تصویریں زبردستی جیل کے اندر لگوائیں تاکہ بچارے قیدیوں کی نیندیں حرام ہوں۔

419,615 次观看

My message to bureaucrats and police officers :

432,906 次观看

بی بی مریم نواز اقتدار کے نشے میں اتنی دھت ہے کہ اسے یہی نہیں پتہ کہ چوہدری پرویز الٰہی صاحب پی ٹی آئی میں ہیں اور ان کا ق لیگ سے کوئی تعلق نہیں ۔ ق لیگ تو اس نالائق Tiktoker کی اتحادی ہے ۔

325,080 次观看

DPO گجرات اسد مظفر اپنی کہی ہوئی بات کو استغفراللہ حدیث ثابت کرتے ہوئے :

367,586 次观看

ن لیگ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف احتجاج کرتی ہوئی پکڑی گئی۔

328,706 次观看

یہ ہیں #MadamThiefMinister جن کو Geography کا پتہ ہی نہیں۔ یہ Grammar کو Geographyسمجھتی ہیں۔ ان کے بارے میں PM Imran Khan صیح کہتے ہیں کہ یہ نہ تو پڑھے لکھے ہیں اور نہ ہی کوشش کرتے ہیں۔ پنجاب میں تعلیم تو وڑگئی۔

291,665 次观看

اگر بلے کا نشان یا پی ٹی آئی کا نام بیلٹ پیپر پر نہ ہوئے تو الیکشن کوئی نہیں مانے گا، نہ پاکستان کے اندر نہ باہر.

237,001 次观看

آج کنجاہ بازار میں میری والدہ اور خالہ کا بڑا زبردست استقبال ہوا۔ میں کنجاہ کے عوام اور اپنی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتاہوں کہ اس فسطائیت کے ماحول میں بھی اتنا زبردست استقبال کیا

217,653 次观看

میڈم TikToker جن کے بل بُوتے پر آپ کی حکومت بنی ہےاور قائم ہے اُنہیں کہہ دیں کہ وہ 24 گھنٹوں کے لیے پیچھے ہو جائیں۔ اتنی عوام نکلے گی کہ آپ AC والے کمرے تک محدود ہو جائیں گی۔

191,397 次观看

Who is responsible for this?

Who is responsible for this?

86,136 次观看

یہ اصل حقیقت ہے۔ لگتا ہے آپ وہاں تھے نہیں یا سو رہے تھے۔

183,434 次观看

Today is #InternationalHumanRightsDay but unfortunately in Pakistan humans don’t have rights especially if they are connected to Pakistan Tehreek-e-Insaf. #SelectedHumanRights

186,376 次观看

Videos

MoonisElahi's profile picture

ماں جی آپ کو سلام!!

Moonis Elahi

1,410,486 次观看 • 3 年前

MoonisElahi's profile picture

My mother’s statement today:

Moonis Elahi

1,278,263 次观看 • 3 年前

MoonisElahi's profile picture

Hahaha. Too good

Moonis Elahi

1,039,565 次观看 • 3 年前