30 نومبر : دریائے سندھ کا رُخ دیامیربھاشا ڈیم... کی سائٹ سے موڑ دیا جائے گا ۔ دریا ایک کلومیٹر لمبی سرنگ اور 800 میٹر لمبی نہر سے ہوتا ہوا نیچے اپنے روٹ سے دوبارہ ملے گا۔ ڈیم 8.1 ملئین ایکڑ فٹ سیلابی پانی ذخیرہ کرے گا بلکہ 4500 میگاواٹ بجلی بھی پیدا کرے گاshow more

چین اردو
134,057 Aufrufe • vor 2 Jahren
آپ میرے بڑے بھائیوں جیسے ہیں۔ اور ہمارے حسان... کے والد محترم بھی۔ اس لئے آپ کا بے حد احترام۔ اب کیوں کہ آپ کے نزدیک عاصم منیر صاحب تقریبا اولیا اللہ سے بھی اوپر کا درجہ رکھتے ہیں تو ظاہر ہے وہ آپکی بات بھی سنتے ہوں گے۔ تو جیسے ہی میں پاکستان اتروں گا ان ولی اللہ صاحب کے احکامات پر جہاز کے زینے سے سیدھا زندان میں بند کر دیا جاؤں گا۔ اس کا عمران خان کو تو کوئی فاہدہ نہیں ہو سکے گا۔ ہاں جو میں آپکے ولی اللہ کی خدمت میں روز گستاخی کرتا ہوں۔ وہ سلسلہ ختم ہو جائے گا۔ جو حسان نیازی کو ملٹری کورٹس کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرنے والے مسرت حلالی جیسے گھٹیا ججوں کا میں منہ کالا کرتا ہوں وہ ختم ہو جائے گا۔ عمران خان کا ارشد شریف کا بشری بی بی یاسمین راشد کا حسان نیازی کا ایک اور ہمدرد خاموش کروا دیا جائے گا۔ آپ جیسے دوست ہوں تو دشمن کی تلاش پھر کیوں۔ اور آخری بات کاش آپ نے ایسا ہی مشورہ اپنے پیارے نواز شریف کو بھی دیا ہوتا۔ مجھے لگا تھا آپ کا غصہ ختم ہو چکا ہو گا۔ لیکن ابھی بھی جوبن پر ہے۔ اللہ آپکے دل میں نرمی پیدا کرے۔ وسلامshow more

Dr. Shahbaz GiLL
307,618 Aufrufe • vor 2 Tagen
سورۂ سجدہ کی یہ تلاوت دل کو جھنجھوڑ دینے... والی حقیقت یاد دلاتی ہے—وہ دن جب انسان اپنے اعمال کا سامنا کرے گا اور دنیا کے عذاب کا ایک ہلکا سا مزہ بھی اسے حقیقتِ آخرت کی یاد دلا دے گا۔ یہ آیات غفلت سے بیدار کرتی ہیں اور ہمیں اپنے رب کی طرف پلٹنے کا احساس دلاتی ہیں ۔ صبــــح بخــیر 🌾 ایمان کی سلامتی پائیں 🤲show more

Abida Tariq
44,855 Aufrufe • vor 3 Monaten
عزیمت اور استقامت کا استعارہ: عمران خان تاریخ جب... بھی ہمت، حوصلے اور اصول پسندی کا باب کھولے گی، عمران خان کا نام سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ وہ شخص جس نے ثابت کیا کہ شکست کا تعلق حالات سے نہیں، انسان کے اپنے ضمیر اور ارادے سے ہوتا ہے۔ آج بھی وہ اپنے مخالفین کے سامنے ایک ناقابلِ شکست چٹان کی طرح کھڑا ہے۔ #FreeImranKhanshow more

PTI
10,812 Aufrufe • vor 1 Monat
ضلع جہلم پنڈدادنخان میں جلالپور نہر کو آزمائشی بنیادوں... پر ایک ہفتے کے لیے کھول دیا گیا ہے اس علاقے کے لئے یہ انقلابی منصوبہ ہے جو بنجر زمینوں کو آباد کرے گا جلال پور نہر منصوبے کی ابتدائی فزیبلٹی اسٹڈی 1992-93 جبکہ عملی کام کا آغاز پچھلے دور حکومت دسمبر 2019 میں ہوا تھا سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری جن کا یہ حلقہ ہے انہوں نے اس منصوبے کو شروع کرانے پھر آگے بڑھانے میں بھرپور کردار ادا کیا تھا موجودہ دور حکومت میں بھی یہ منصوبے جاری رہا ہے 2027 تک ہر لحاظ سے مکمل ہو جائے گا اس منصوبے سے پنڈدادنخان اور خوشاب کے 80 کے قریب دیہات مستفید ہوں گے منصوبے کا بنیادی مقصد دریائے جہلم سے پانی لے کر تحصیل پنڈ دادنخان اور خوشاب کی بنجر زمینوں کو سیراب کرنا ہےshow more

Saqib Bashir
226,410 Aufrufe • vor 1 Monat
اہم ، سیالکوٹ بجوات سیکٹر میں تباہی کی تفصیلات... مجھے مستند ذرائع نے سینڈ کیں ہیں پنجاب حکومت انتظامیہ فوری توجہ دے ، سیالکوٹ سے تقریباً 21 کلومیٹر شمال کی جانب علاقہ بجوات جو 84 دیہات پر مشتمل ہے جس کی آبادی تقریباً چھ 7 لاکھ ہے کل کے سیلاب میں سب سے پہلے یہ علاقہ متاثر ہوا ہے چاول کی فیصلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے جو کھانے پینے کی اشیاء لوگوں نے گھروں میں رکھی ہوئی تھی جو پورا سال استعمال کرنی تھی جس میں گندم ، چاول وہ سب کچھ پانی بہا لے گیا ہے اور بہت زیادہ مال مویشی بھی ہلاک ہوئے ہیں سب سے اہم بات یہ کی ان سب 84 دیہات کا زمینی راستہ بھی سیالکوٹ اور دوسرے شہروں سے منقطع ہے انتظامیہ فوری طور پر بجوات سیکٹر کا واحد زمینی راستہ ، بجلی ، انٹرنیٹ بحال کرے اور امدادی کارروائیاں شروع کرے بجوات سیکٹر میں مشرق سے دریائے جموں توی اور شمال سے دریائے چناب پاکستان میں داخل ہوتا ہے جس کی وجہ سے زیادہ نقصان ہوا پل بجواں ، مرہال، پنڈی پتراڑہ ، چک کھوجہ ، گدپور و دیگر جگہوں سے گزرنے والا سیلابی ریلا میں بھی کافی نقصان پہنچا چکا ہے سات سے دس فٹ جو نچلے حصے تھے وہاں 10 فٹ تک بھی پانی تھا بجوات وہ سیکٹر جس میں پاکستان میں جب انڈیا کی طرف سے پانی آتا ہے تو سب سے پہلے متاثر ہوتا ہے اور اس علاقے کا سب سے بڑا گاؤں پل بجواں سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے کیونکہ یہ بلکل دریائے جموں توی کے کنارے پر ہے NDMA PAKISTAN Government of Punjab Sialkot Policeshow more

Saqib Bashir
96,196 Aufrufe • vor 11 Monaten
وقت کے یزید مُجاہد شاہ کو ایک سال ناحق... جیل میں رکھنے کے باواجود عمران خان کی مُحبت کے سوا کوئی جُرم نہ ثابت کر سکے نہ جانے یہ سانحہ نو مئی کا ڈرامہ اور کتنی ماؤں کی گودیں اجاڑے گا،کتنے بچے یتیم اور بچوں کے سر سے باپ کا سایہ اٹھے گا۔ ایک سال پہلے آج 20 مئی کو نو مئی کے جھوٹے پروپیگنڈے میں گرفتار ہونے والا مجاہد شاہ ایک سال مسلسل ظلم و ستم برداشت کرتا رہا ایک ہفتہ پہلے رہا ہونے کے بعد بیماری کی وجہ سے ہسپتال چلا گیا اور آج خالق حقیقی کو جا ملا وفا کی وہ مثال قائم کی جس پر وفا بھی ناز کرے نہ اپنا سر جھکایا نہ اپنے کپتان کا ساتھ چھوڑا ظالموں کے شکنجے میں آواز حق بلند کرتے ہوئے ہمارا بھائی ہم سے بچھڑ گیا مزاحمت دلیری کی ایک اور داستان تاریخ میں رقم کرگیاshow more

Mehar Sharafat Ali
24,070 Aufrufe • vor 2 Jahren
مخصوص خفیہ ایجنسی اورسی ٹی ڈی پر مشتعمل درجنوں... اسلحہ بردار افراد نے مجھے اسلام آباد میں اپنے گھر سے گزشتہ جمعہ کی رات کو 12:10 منٹ پر اغوا کیا تھا۔ میں اپنے والدین کا ایک ہی بیٹا ہوں۔ اغوا کے لئے خفیہ ایجنسی کی کالی ویگو، سی ٹی ڈی کے دو ڈالے اور ایک ٹویوٹا فیلڈر گاڑی کو استعمال کیا گیا۔ گاڑی میں بٹھاتے ساتھ ہی میری آنکھوں پر پٹی اور کالا کپڑا باندھ دیا گیا تھا۔ متعلقہ جگہ پر پہنچے تو مجھ سے کہا گیا کہ آپ ہم سے تعاون کریں اور ہم آپ سے۔ وہ سوالات پوچھتے گئے کہ آپ نو مئی کو کہاں تھے وغیرہ وغیرہ اور میں جوابات دیتا گیا۔ پھر مجھ سے کہا گیا کہ ایک وڈیو بناؤ جس میں بتاؤ کہ میں احتجاج اور سوشل میڈیا پر ریاست پاکستان کے خلاف جو بھی کمپین کرتا ہوں اس کا حکم عمران خان اور پارٹی کی سینئر قیادت دیتی ہے اور معافی مانگو۔ میں نے یہ کام کرنے سے انکار کر دیا کہ عمران خان کے خلاف کوئی بیان نہیں دوں گا۔ پھر یہ سنتے ساتھ ہی انہوں نے مجھ پر بدترین تشدد کرنا شروع کر دیا۔ میرے سر اور جسم پر جوتوں، مُکوں اور مختلف اوزاروں سے کئی گھنٹوں تک تشدد کرتے گئے۔ تشدد کے نشانات ابھی تک میرے جسم پر موجود ہیں ہیں اور تصاویر بھی ریکارڈ کا حصہ بن گئی ہیں۔ میں عمران خان اور پارٹی کے خلاف بیان کے لئے نہیں مانا اور نا ہی وڈیو بنوائی۔ بدترین تشدد کے بعد جب میری حالت بے زار ہوگئی تو انہوں نے مجھے پانی پِلایا اور کہا کہ ہم آپ کو چھوڑنے لگے ہیں اور مجھے امادہ کیا گیا کہ میں اپنے اغوا کی تفصیلات کسی کو نہیں بتاؤں گا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ میری اتنی جلدی رہائی جسٹس محسن اختر کیانی کی وجہ سے ہوئی۔ اگر مجھے رہا نا کیا جاتا تو میرے والدین ہائی کورٹ میں پیٹیشن دائر کرتے جس کے لئے میں نے پہلے سے ہی ایک بیان حلفی لِکھ کر اپنے دوست کو دیا ہوا ہے جس میں لکھا ہوا ہے کہ مجھے اغوا کر کے غائب کر دیا جائے تو ذمہ داران کے نام لکھے ہوئے ہیں جس کا ڈائرکٹ الزام خفیہ اداروں پر جاتا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی جس طرح سے احمد فرحاد کا کیس چلا رہے ہیں اس سے حساس اداروں پر سخت ترین دباؤ ہے۔ میرا موبائل فون آج دن تک واپس نہیں کیا گیا جس میں میری ذاتی زندگی کی بہت معلومات ہیں۔ نا تو میں بلیک میل ہوں گا اور نا ہی میں کبھی عمران خان اور اپنی پارٹی کی خلاف جاؤں گا بے شک مجھے قتل کر دیا جائے۔ میں اپنے خون کے آخری قطرے تک عمران خان کا وفادار رہوں گا، انشاءاللہ۔ اس کے علاوہ میں تمام پی ٹی آئی ورکرز، سوشل میڈیا وارئرز اور دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے وقت ضائع کئے بغیر میری رہائی کے لئے آواز اٹھائی اور دعایئں کی۔ میں ساری زندگی آپ لوگوں کا احسان مند رہوں گا۔ PTIshow more

Wajahat Sami
659,634 Aufrufe • vor 2 Jahren
اس میں بہت بڑی سازش کی بو ارہی ہے۔۔... پاکستان سے دفاعی معاہدہ کرنے کے بعد سعودی عرب نے کئی سالوں کے بعد اس پاس کے ملکوں پر حملے کرنے شروع کر دیے ہیں۔۔ پہلے یمن پر حملے کیے۔ اب عراق پر کر رہے ہیں۔۔ ظاہر ہے کہ ایران اپنے حمایتیوں کو بچانے کے لیے سعودی عرب پر حملے کرے گا۔۔ پھر سعودی عرب دفاعی معاہدے کی تحت پاکستان کو بلائے گا۔۔۔ پھر پاکستان براہ راست ایران اور ایران نواز فوجوں کے خلاف کھڑا ہو جائے گا۔۔۔ امریکہ اور اسرائیل یہ اور بھارت یہی چاہتے تھے۔ پاکستان کس حد تک اپنے اپ کو اس پھندے میں سے بچا سکتا ہے اب یہ ہماری قیادت پر منحصر ہے۔ اگر ہم مسلمانوں کی اپس کی خانہ جنگی میں الجھ گئے تو مسلم دنیا کے ساتھ پاکستان کا بھی بہت برا ہوگا۔۔show more

اللہ کے بندے۔۔۔
13,916 Aufrufe • vor 19 Tagen
آپ واپڈا آفس جاتے ہیں اور ان سے کہتے... ہیں کہ میرا میٹر خراب ہے آپ کی مہربانی اسے ٹھیک کردو ۔ آگے سے واپڈا والے اٹھ کر آپ کی دھلائی شروع کردے اور کہے کہ ہر سال ہمارے درجنوں اہلکار کھمبے پہ چڑھ کر کرنٹ لگنے سے شہید ہوجاتے ہیں اور تمہیں میٹر کی پڑی ہوئی ہے غدار ۔ یا آپ بس کی ٹکٹ کرانے جاتے ہیں اور آپ دیکھتے ہیں کہ بس کے ایک ٹائر سے ٹیوب نکلا ہوا ہے آپ کمپنی سے کہتے یار اس ٹائر کو ٹھیک کردو ورنہ یہ پھٹ جائے گا اور ہم سب مر جائینگے آگے سے بس والا تمہیں اٹھا کر پٹخ دے کہ اکیلے تم نہیں مروگے ہمارے ڈرائیور بھی شہید ہورہے ہیں۔ تو آپ یہ نہیں کہو گے کہ حضور لائن مین اور ڈرائیور حضرات نے جانتے ہوئے بھی کہ اس پروفیشن میں جان کو خطرات ہوتے جوائن کیا ہوا ہے اور اپنی مرضی سے کیا ہے اور اسی کی انھیں تنخواہ ملتی تو کیا اب وہ ہمارا میٹر بنانے سے انکار کرسکتے ؟ یا ہمیں پھٹے ہوئے ٹائر کے ساتھ کوئٹہ سے کراچی لے جانا شروع کردینگے ؟ پاکستان کے سابق آرمی چیف مشرف کی ویڈیو ہے جس میں وہ فوجی جوانوں کی جان ضائع ہونے پہ کہتے کہ کیا ہوگیا ہے وردی پہنی ہے تو اس میں مر مرانا ہوجاتا اس میں احسان کی کیا بات ہے نہیں پسند تو گھر جاو فوج میں کیوں ہو ۔ سو بات مختصر یہ نہ ہی واپڈا اہلکار پیسوں کے لئے خود کو کرنٹ لگوانے جاتا نہ ہی ڈرائیور خود کو کھائی میں گرانے کے لئے ڈرائیونگ کرتا نہ ہی فوجی یا پولیس مرنے کے لئے فوج میں جاتے یہ سب انکا پروفیشن ہے ذرائع آمدنی ہے انکی ڈیوٹی ہے اور اس میں جان بھی جا سکتی اگر نہیں پسند تو گھر جائے احسان نہ کرے ۔ فوج سے زیادہ سویلین شہید ہورہے ہیں جنہیں مرنے کی نہ تنخواہ ملتی نہ وہ ہتھیار ہاتھ میں لئے تیار بیٹھے ہوتے ہیں بلکہ وہ اپنی سوچوں میں مگن ہوتا کہ کئی سے آکر راکٹ لگ جاتا ہے نہ مرنے پہ انھیں پنشن ملتی نہ کوئی اسکی تعریف کرتا ۔ البتہ کل سے ایک بات کی سمجھ آگئی اسٹیبلشمنٹ اور مسلم لیگ ن ابھی تک 90 کی دہائی میں پھنسی ہوئی ہے اچانک انکو مولانا صاحب کی کرپشن بھی یاد آگئی ہے اور تو اور ایک پٹوارن نے احسان جتلانے کے لئے ایک چارٹ بنایا ہوا کہ مولانا صاحب تین بار ایم این اے بنے ہیں یعنی اب عوام کے منتخب کرنے کا احسان بھی یہ ڈفر ہم پہ ڈالیں گے ؟ پارلیمنٹ نہ ہوا انکا فارم ہاوس ہوگیا ۔ فضل خان بڑیچ Fazal Barech #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دوshow more

Saeed Ullah Khan
67,924 Aufrufe • vor 1 Monat
شادی ہال کے باہر ایک اندھیری سائیڈ پر اسی... طرح منرل بوتلیں پیک ہوتے دیکھیں ۔ میں عشاء کی نماز ایک آفس نما کمرے میں پڑھ رہا تھا سامنے قبلے کی طرف کھڑکی تھی اور کھڑکی کے سامنے یہ ٹکسال چل رہا تھا ،، میں نے لڑکے والوں کو جا کر بتایا کہ سائیڈ پر کیا چل رہا ہے ،، کیونکہ انہی کا ولیمہ تھا ۔ وہ ہنس کر بولے کہ یہی پانی کانٹریکٹ میں طے ہوا تھا کہ ٹینکر کا پانی بوتلوں میں پیک کیا جائے گا ،ٹینکر میں برف ڈالی ہوئی تھی ، بوتل بھرتے ہی سردی سے پسینہ پسینہ ہوتی جا رہی تھیں ۔ تمام بڑے مرقی یہی پانی دیتے ہیں ۔۔ اصلی منرل سمجھ کر بےتحاشہ پانی پینے سے گریز کریں ، ان ٹینکروں میں بے تحاشہ زنگ ہوتا ہے. Copied from a friendshow more

Jatt Boldaa
227,078 Aufrufe • vor 1 Jahr
میں نے جیل روڈ سے کینٹ میں داخل ہونے... کے بعد شامی روڈ کی طرف گاڑی موڑی تو فورٹریس سائیڈ سے ایک تیز رفتار رکشہ سگنل توڑ کر یوں نکلا کہ سائیڈ لگتے لگتے رہ گئی۔ ایک لمحے کے لئے مجھے لگا کہ گاڑی کی لیفٹ سائیڈ تو گئی۔ مجھے حیرت ہوئی کہ یہ فور کور کی اہم ترین سڑک ہے اس سگنل پر تو کیمرے بھی اندھا دھند لگے ہوئے ہیں تو یہ جرات کیوں، کیسے؟ جیسے ہی اس کی پشت شریف کو دیکھا تو سمجھ آ گئی کہ یہ قانون شکنی اور بدمعاشی کیوں کی جا رہی ہے کیونکہ اس نے نمبر پلیٹ پر جھالریں لٹکا رکھی تھیں۔ مجھے ہنسی آ گئی کہ اگر اس کو روکا گیا، دو جھانپڑ لگا دئیے گئے یا پولیس کی طرف سے چالان کر دیا گیا تو مزدور اور غریب کی توہین ہو جائے گی۔ یہ ریاست کے ظلم پر اپنے رکشے کو آگ لگا دے گا اور سڑک پر لیٹ کے یوں ٹانگیں پسار روئے گا جیسے اس کی ماں مر گئی ہو۔ کیا ٹریفک پولیس کو ایسی تمام نمبر پلیٹوں کو چیک نہیں کرنا چاہیئے جن کو چھپایا جا رہا ہے کیونکہ موٹرسائیکل سے رکشے اور گاڑی تک یہ کم از کم ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کے لئے بھی ہو سکتی ہے اور یہی ڈکیتی کے لئے بھی ۔۔۔ فرق امیر اور غریب کا نہیں ہوتا، فرق حاکم اور محکوم کا بھی نہیں ہوتا اصل فرق قانون پسند اور قانون شکن، ایماندار اور بے ایمان، اچھے اور برے کا ہوتا ہے چاہے وہ کسی بھی شعبے میں ہو، جج ہو، جرنیل ہو، بیوروکریٹ ہو، تاجر ہو یا صحافی ۔۔۔show more

Najam Wali Khan
12,999 Aufrufe • vor 4 Monaten
Feedcoyote فری لانس کام سے $45 سے $55 فی... گھنٹہ کمانا اگر آپ فری لانس کام کر کے اچھے پیسے کمانا چاہتے ہیں، تو Feedcoyote آپ کے لیے ایک بہترین آپشن ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ ویب سائٹ آپ کو ایک انتہائی منافع بخش موقع فراہم کرتی ہے جس کے تحت آپ $45 سے $55 فی گھنٹہ تک کما سکتے ہیں۔ Feedcoyote ایک مکمل فری لانسنگ پلیٹ فارم ہے، جہاں آپ کو نیٹ ورکنگ، ٹیم ورک، اور پروجیکٹس کے مؤثر انتظام کے لیے تمام ضروری ٹولز فراہم کیے جاتے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پر آپ کو نہ صرف نئے پروجیکٹس ملیں گے بلکہ آپ کو دیگر پیشہ ور افراد کے ساتھ کام کرنے کا موقع بھی ملے گا، جس سے آپ اپنے تجربے اور مہارت میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ Feedcoyote پر آپ مختلف شعبوں میں کام کر سکتے ہیں جیسے: مواد کی تحریر: آپ بلاگ، آرٹیکلز، ویب سائٹ کا مواد اور سوشل میڈیا پوسٹس لکھ کر کما سکتے ہیں۔ ویب ڈویلپمنٹ: ویب سائٹس کی ڈیزائننگ اور ڈویلپمنٹ کا کام بھی یہاں بہت زیادہ مانگ میں ہے۔ گرافک ڈیزائننگ: لوگو ڈیزائن، ویب ڈیزائن، اور دیگر گرافک ڈیزائننگ کاموں کے لیے بھی فری لانسرز کی طلب ہے۔ دوسرے فری لانس خدمات: ویڈیو ایڈیٹنگ، ترجمہ، سوشل میڈیا مارکیٹنگ، اور بہت کچھ۔ اس پلیٹ فارم کی مدد سے نہ صرف آپ اپنی مہارت کو بہتر بنا سکتے ہیں، بلکہ آپ کا کیریئر بھی ایک نئی سمت میں ترقی کر سکتا ہے۔ یہ موقع آپ کے لیے انمول ہو سکتا ہے اگر آپ اپنی صلاحیتوں کا بہتر استعمال کرنا چاہتے ہیں اور اپنے مالی حالات کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔show more

Tanveer Awan
36,154 Aufrufe • vor 1 Jahr
پیش خدمت ہے جناب سہیل آفریدی کے اپنے فیس... بک اکاؤنٹ کا لنک👇🏼 "بے گناہ" سہیل آفریدی اپنے ہی فیس بک ویڈیو میں بتا رہا ہے کہ وہ کہاں موجود ہے اور ہیکل اور جیکل کہہ رہے ہیں کہ سہیل آفریدی وہاں موجود نہیں تھا۔ حد ہو گئ بھئ جی ہاں، 9 مئی کو سہیل آفریدی کور کمانڈر ہاؤس پشاور پر حملے کی قیادت کر رہا تھا۔ اب تحریکِ انصاف کا پراپیگنڈہ نیٹ ورک سہیلُآفریدی کی اپنی جاری کردہ ویڈیوز کو جعلی قرار دے کر اصل جرم پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ ہیکل اور جیکل سمیت جو جو بھی اچھل کود کر کے ویڈیو کو جعلی اور سہیل آفریدی کا نومئی سے تعلق ثابت نہ ہونے کا ڈھنڈورا پیٹ رہا ہے وہ یاد رکھیں یہ ثابت شدہ ہے اور سہیل آفریدی کی اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کردہ ویڈیو کا فرانزک ہونے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ ریاستی اداروں پر حملے کے یہ ناقابل تردید شواہد سہیل آفریدی کی نااہلی کے لیے کافی ہیں ایک صوبے کا چیف ایگزیکٹو آئین کا محافظ ہوتا ہے، مجرم اس منصب اور مسندپر نہیں بیٹھ سکتا۔show more

Ikhtiar Wali
113,321 Aufrufe • vor 9 Monaten
گزشتہ رات تقریباً ۹ بجے سے یہ مجبور لوگ... پیدل ہجرت کرنے پر مجبور ہیں۔ اپنے گھر، اپنی زمین اور اپنی زندگی چھوڑ کر خواتین، بچے اور بزرگ سخت گرمی اور خوف میں دربدر پھر رہے ہیں۔ مگر ظلم یہاں ختم نہیں ہوا۔ دتہ خیل کی چیک پوسٹ پر انہیں روک دیا گیا اور کہا گیا انتظار کرو، جب مزید لوگ آجائیں گے تو پھر سب کو ایک ساتھ جانے دیا جائے گا۔ نہ انہیں دریا پار کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے، نہ منظر خیل کا راستہ کھولا جا رہا ہے۔ آخر یہ کیسا سلوک ہے؟ بے گناہ عوام کو کیوں اجتماعی سزا دی جا رہی ہے؟ یہ لوگ دہشتگرد نہیں، اپنے گھروں سے بے دخل کیے گئے مظلوم انسان ہیں۔ مگر ان کے ساتھ ایسا برتاؤ کیا جا رہا ہے جیسے ان کی کوئی عزت، کوئی حق اور کوئی انسانیت ہی نہ ہو۔show more

Saleem Afridi
14,856 Aufrufe • vor 3 Monaten
نبی ﷺ نے تہمت/ بہتان کے بارے میں فرمایا... کہ: “جس شخص نے کسی مومن پر ایسی بات کا الزام لگایا جو اس میں نہیں تھی، اللہ اسے جہنم میں اس وقت تک رکھے گا جب تک وہ اپنی بات سے رجوع نہ کرے” فخر عالم نے ایک باپردہ خاتون پر صرف یزیدِ وقت کی خوشنودی کے لیے “جادو” جیسا بہتان لگایا، اور پھر اس خوشنودی کا صلہ بھی مل گیا۔ یہ صلہ کتنا قبول ہوا، یہ اللہ بہتر جانتا ہے، مگر… حدیث بہتان کے بارے میں واضح ہے۔show more

Rodium-A
40,892 Aufrufe • vor 2 Monaten
مینارِ پاکستان سے صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر... اور مجید غوری کی میڈیا سے گفتگو پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے جلسے کی اجازت دینے پر ہم مشکور ہیں۔ پرنسپل سیکرٹری نے آگاہ کیا ہے کہ اجازت دے دی گئی ہے، اب ہمیں انتظامات مکمل کرنے کے لیے صرف ایک دن درکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ جلسے کی اجازت دے کر مریم نواز نے جمہوری روایات کو فروغ دیا ہے۔ ہم آج 23 جولائی سے ہی مینارِ پاکستان پہنچ گئے ہیں اور تمام رات یہیں موجود رہیں گے۔ پولیس کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ کی جانب سے اجازت مل چکی ہے۔ فیصل میر نے کہا کہ اگر ضلعی انتظامیہ گراؤنڈ سے پانی نہیں نکالتی تو پیپلز پارٹی کے کارکن خود پانی نکال کر جلسہ گاہ تیار کریں گے۔ جلسے کے لیے 100 فٹ لمبا اور 24 فٹ چوڑا اسٹیج تیار کیا جا رہا ہے، جہاں گلوکار انقلابی ترانے پیش کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ 25 جولائی کو رات 8 بجے جلسہ شروع ہوگا جبکہ 26 جولائی کو رات 12 بج کر ایک منٹ پر صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر 24 فٹ اونچا کیک کاٹا جائے گا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے، جبکہ راجہ پرویز اشرف، حسن مرتضیٰ اور قمر زمان کائرہ بھی شرکاء سے خطاب کریں گے۔ لاہور کے ہر ٹاؤن سے کارکنوں کے قافلے جلسے میں شرکت کریں گے۔ فیصل میر نے واضح کیا کہ ہم نے کوئی گیٹ نہیں توڑا، گیٹ پہلے سے کھلا ہوا تھا۔ پیپلز پارٹی کے کارکن بھی اسی شہر کے شہری ہیں اور انہیں بھی دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح اپنے جمہوری حق کے استعمال کا پورا حق حاصل ہے۔ اس موقع پر مجید غوری نے کہا کہ جیالے اسٹیج کا سامان لے آئے ہیں۔ بارش ہو یا شدید گرمی، پیپلز پارٹی کے کارکن اپنے عزم پر قائم ہیں اور ہر صورت جلسہ کامیاب بنائیں گے۔ #PPP #PakistanPeoplesParty #Lahore #MinarEPakistan #AsifAliZardari #BilawalBhuttoZardari Bilawal Bhutto Zardari Faisal Mirshow more

PPP LAHORE Official
16,429 Aufrufe • vor 25 Tagen