حد ہوتی ہے ، رفتار والوں نے چیٹ بی... ٹی سے اسکرپٹ پکڑا، پرنٹ کیا اور مائیک سنبھال لیا ۔ اب یہ کون سے صحافی ہیں سید اعزاز چیمہ 😜😜😜😜 اور ان کی کتاب بادشاہی کا کھیل ، کب لکھی گئی ہے ۔ یہ اعزاز سید کا انٹرویو تھا کیپٹن صفدر سے جس میں انہوں نے یہ واقعہ بیان کیا تھا۔ آئی بی سی اردو کے اس لنک میں موجود ہے۔ دوسرا حصہ Azaz Syed Umar Cheema Raftarshow more

Sabookh Syed | Journalist
40,041 görüntüleme • 7 ay önce
کیا پنجاب حکومت یہ بتاۓ گی کہ جہاز کس... کے زریعے لیا کون ایجنٹ تھا اور پرانے جہاز کا کیا مسئلہ تھا اس سے اگر سستا جہاز لیتے تو کیا مسئلہ تھا اس میں انڈیا ہم سے پانچ گنا بڑی معیشت ہے اور اس کے بہت زیادہ وسائل ہیں انڈیا کے کسی بھی وزیراعلی کے پاس یہ جہاز نہیں ہے عبدالمالکshow more

Waqar khan
28,115 görüntüleme • 6 ay önce
یہ سوال بہت اہم ہے !! کیا عمران خان... کے فیصلوں کو رد کیا جا رہا ہے وہ کون ہے جس نے پی ٹی ائی کو ہائی جیک کر لیا ہے افتخار گھمن صاحب انہیں عمران خان نے خود ٹکٹ دیا تھا اور ان کی کمپین جاری و ساری ہے اج اچانک سے انہیں یہ کہا گیا کہ اپ کا ٹکٹ کینسل ہو گیا ہے یہ کون ہے اور کس نے کیا ہم اس پہ فل اواز اٹھائیں گے اور مذمت کریں گے اور جس کسی نے بھی مرشد کے فیصلے کو دھتکارا ہے وہ بندہ معاف نہیں کیا جائے گاshow more

Sara Mir
232,021 görüntüleme • 2 yıl önce
ہم نے ان کے لیے کھانے کا انتظام کیا... تھا وزراء سے ان کی ملاقاتیں ہونا تھیں ! بے اختیار ولی مریم صفدر سے بھی ان کی ملاقات ہونا تھی ! مونا میں مزید اس میں نہیں جانا چاہتا وہ مزا انہوں نے خود کرکرا کیا ہے ! بے اختیار پتہ نہیں کون سی خاص ملاقات تھی جس کا مزا انہوں نے خود کرکرا کیا 🤣show more

AMJAD KHAN
36,132 görüntüleme • 8 ay önce
افسوس اِس بات کا ہے کہ کل سے PTI... کے ہیںڈل سے فوج اور ڈی جی آئی ایس پی آر کخلاف پروپیگینڈہ کیا جارہا ہے اور کسی حکومتی ہینڈل سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ اب تک حکومت کی روزمرہ کی سرگرمیاں اور تعریفوں کی پوسٹس کی جارہی ہیں۔ پی ٹی آئی کی حکومت میں وزارتِ اطلاعات کا ہینڈل میں چلاتا تھا اور مجھے وزیرِ اعظم ہاؤس اور وزیر اطلاعات کے سخت احکامات تھے کہ اپوزیشن کی ہر پریس کانفرنس اور بیان کا جواب دینا تھا اور شام ۷ بجے تک ٹویٹ کرنا میری زمہ داری ہوتی تھی۔ یہ اسریٹیجی ہوتی تھی پی ٹی آئی کی اور اب یہ ہینڈلز خاموش ہیں۔ اس لیئے کہہ رہا ہوں پی ٹی آئی کا مقابلہ ایک ہریس کانفرنس نہیں بلکہ مربوط اور سنجیدہ میڈیا اسٹریٹجی سے ہی ممکن ہے۔ DG ISPR Attaullah Tararshow more

Suleman Shah Rashdi
14,674 görüntüleme • 9 ay önce
یہاں سے ثابت ہوتا ہے کہ جی عادل راجہ... کے ذرائع کتنے سچے ہیں اور باوثوق ہیں صرف جھوٹ کا پلندہ ہے یہ شخص بھائی سب سے پہلے یہ تو بتائیے کہ کونسی اعلی قیادت کل سے ہسپتال عیادت کے لیے آئی یا فیملی کے پاس آئی ہو ؟ نام ضرور بتانا بھاگنا نہیں اب دوسرا یہ تھا وہ شاہانہ بند نما کمرہ جس میں صنم کو وارڈ میں علاج کے بعد شفٹ کیا گیا کبھی اس کی لائٹ بند تو کبھی پنکھا بند اور یہ ہے شاہانہ انداز میں ان کی فیملی کی ان سے پر سکون ملاقات ماں کیسے چیخ رہی ہے کسے چلارہی ہے کیوں کہ اس کی بیٹی کے دائیں ہاتھ سے شاہانہ انداز میں بہت خون بہہ رہا تھا اس واقعہ کے بعد ایم ایس صاحبہ اوپر آئی صنم کے ہاتھ پر مرہم کی اور جب باہر نکلی تو صنم کی والدہ نے درخواست کی کہ اس کو اپ وارڈ میں ہی شفٹ کردے کم از کم ادھر گرمی تو نہیں ہے لیکن انہوں نے صاف انکار کردیا اور کہا یہ اپ کا لیگل مسئلہ ہے ہم اس میں نہیں پڑے گے تم جیسے لوگ چند ویوز اور ڈالروں کے عوض اگلے کی ساری تکالیف اور قربانیوں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں کچھ شرم کرو اور شاباش اس غیرت مند قیادت کا نام بتانا جو کل اس شاہانہ جگہ پر آیا ہو ؟ لازمیshow more

Saad dogar
102,646 görüntüleme • 4 ay önce
حامد میر کا شکریہ جنہوں نے عمران خان کی... جماعت کو 4 سال بعد میڈیا میں اسپیس دلوائی، اور شدید دباؤ کے باوجود سہیل آفریدی کا انٹرویو نشر کیا۔ زیرک صحافی نے سمجھداری سے یہ سب کیا ہے جس کی داد دینی تو بنتی ہے۔show more

Wahab Khan
55,195 görüntüleme • 1 ay önce
🚨🚨🚨 مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں... عمران خان کی حکومت میں آزاد ہوئی، انہوں نے مجھے فرانس بھیجا، آسیہ ملعونہ اس وقت عمران نیازی اور اس کے ذہنی غلام شخصیت پرست یوتھیے بھاولے ہو رہے تھے کہ یہ عدالت کا فیصلہ ہے اس میں حکومت یا عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے، حالانکہ ریکارڈ پر ہر چیز موجود ہے جیسے کہ عمران نیازی نے امریکہ میں خود کیمرے کے سامنے اعتراف کیا کہ ہم نے ایک مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کو جیلوں میں ڈالا اور آسیہ کی رہائی ممکن بنائی، عمران نیازی نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے کسی اور حکومت نے یہ جرت نہیں کی کہ اس کو رہا کر کے باہر بھیجتے یہ کام میری حکومت نے کیا ہے، پہلے تو کہہ رہے تھے یہ عدالت کا فیصلہ ہے پھر خود ہی اپنی زبان سے اقرار کہ کہاں ہم نے رہا کروایا۔ اب کل بلہ کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا بلہ پی ٹی آئی سے چھن گیا، اب یہ بھی تو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ منافقوںshow more

Khawaja Yaseen Usmani
73,638 görüntüleme • 2 yıl önce
دیکھو اپنے فیورٹ فیملی وی لاگر کے کام ۔یہ... رجب بٹ جیسے پاکستان کی فیملیزبہت شوق سے دیکھتی ہیں ۔۔۔ کیسے قرانی ایت کا مذاق اڑارہا ہے پہلے بھی اس پر اسطرح کے انزام ہیں مگر عوام ہر بار اس کو معاف کر دیتی ہے ۔۔۔ مگر اب تو قرانی ایت کا مذاق اڑا رہا ہے ۔۔ یہ ویڈیو اور یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد فیصلہ اپ پر چھوڑتا ہوں ۔۔ کیا یہ شخص قابل معافی ہے ۔۔ یہ اللہ کا حکم سنیے اس بارے میں خدارا اس پر اواز اٹھایے ۔۔ سورۃ التوبہ، آیت 65–66 ترجمہ: “کیا تم اللہ، اس کی آیات اور اس کے رسول کا مذاق اُڑاتے تھے؟ بہانے نہ بناؤ، تم ایمان کے بعد کفر کر بیٹھے ہو۔ 2. سورۃ النساء، آیت 140 ترجمہ: “تم پر کتاب میں یہ حکم نازل کیا گیا ہے کہ جب تم سنو کہ اللہ کی آیات کا انکار کیا جا رہا ہے اور ان کا مذاق اُڑایا جا رہا ہے تو اُن کے ساتھ مت بیٹھو، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں لگ جائیں۔ سورۃ الانعام، آیت 68 ترجمہ: “اور جب تم دیکھو کہ لوگ ہماری آیات کے بارے میں لغویات میں پڑ رہے ہیں (یعنی مذاق یا بحثِ باطل میں)، تو اُن سے منہ موڑ لو، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں مشغول ہوں۔ سورۃ الزمر، آیت 56 ترجمہ: “کہیں کوئی جان یہ نہ کہے: افسوس ہے مجھ پر کہ میں نے اللہ کے حق میں کوتاہی کی، حالانکہ میں (اللہ کی آیات کے) مذاق اُڑانے والوں میں سے تھا ۔ سورۃ الجاثیہ، آیت 9 ترجمہ: “اور جب وہ ہماری آیات میں سے کچھ سنتا ہے تو انہیں مذاق بنا لیتا ہے۔ ایسے ہی لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ سورۃ لقمان، آیت 6 ترجمہ: “اور لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو لغو باتیں خریدتے ہیں تاکہ اللہ کے راستے سے بہکائیں اور اسے مذاق بنائیں۔ ایسے لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ سورۃ الکہف، آیت 106 ترجمہ: “یہی ان کی جزا ہے — جہنم — اس سبب سے کہ انہوں نے میری آیات اور میرے رسولوں کو مذاق بنا لیا تھا۔show more

Saleem Speaks
54,770 görüntüleme • 11 ay önce
یہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم وٹو ہے۔... بشری بی بی نے سب سے پہلے عمران خان کو اس سے شادی کرنے کا کہا۔ پھر کہا زیادہ پاک خون کی ضرورت ہے میری بیٹی سے شادی کر لیں۔ اور آخر میں کہا کہ اب صرف مجھ سے شادی کر کے ہی وزیراعظم بن سکتے ہیںshow more

INSTANewsTv
220,799 görüntüleme • 1 yıl önce
اگر کسی کو یاد ہو تو یہ محترمہ گاؤں... کی کچی زمین میں کھیتی باڈی کرتی تھی اور ولوگوگنگ کرتی تھی بہت مشہور رہی ہیں یہ کُچھ سال پہلے مگر کچھ ایسا کر دیا تھا انہوں نے جس کی وجہ سے انکی ساریمہنت خاک میں مل گئی اب کیا کیا ہوگا کوئی بتا سکتا ہے اور اسکے بعد اب دوبارہ سے یہ اپنا مقام حاصل کرنے کے لیئے آ چُکی ہیں میدان میںshow more

Sadia
51,131 görüntüleme • 8 gün önce
ابھی ابھی آغا شیخ سرور سے بات ہوئی، وہ... کوریج میں مصروف تھا اور لوگوں کی کوریج کرنے کے لیے قافلے کی مرکزی گاڑیوں سے الگ ہو کر ایک موٹر سائیکل سوار سے لفٹ لے کر لوگوں کے درمیان کوریج کر رہا تھا، ویڈیوز بنا رہا تھا، اپنی کمنٹری کر رہا تھا کہ اچانک ایک ڈالہ اس بائیک کے آگے آیا اور ڈالے میں سوار لوگ اترے اور وہاں سے امین اللہ نام کا شخص اترا اور پھر انہوں نے آغا شیخ سرور کو مارنا شروع کر دیا۔ آغا شیخ سرور کو مارتے ہوئے وہ یہ بھی کہہ رہا تھا اپنے گارڈز سے کہ اس کو گولی مار دو۔ آغا شیخ سرور نے بتایا کہ اس کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے اور جبڑے ڈسلوکیٹ ہوئے ہیں زبان پہ کٹ لگے ہیں اور وہ بری طرح سے زخمی ہے۔ صرف آغا شیخ سرور کو نہیں زعیم لغاری اور ان کے ساتھ ساتھ شاکر اعوان کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ وہ کہتے ہیں اگر مینا خان آفریدی بیچ میں آ کر نہ بچاتے تو مجھے گولی ماری جا سکتی تھی۔ آغا شیخ سرور نے یہ بھی کہا کہ اس کو کارکنوں نے بھی بہت سپورٹ کیا اور مارنے والوں سے بچانے میں مدد کی۔ میں نے پوچھا کہ یہ امین اللہ نام کا شخص کیوں تشدد کروا رہا تھا، کیوں آپ کی جان کے پیچھے پڑ گیا؟ تو اس نے کہا مجھے کسی نے یہ بتایا کہ امین اللہ ہی ٹی آئی حیدر آباد کا کوئی عہدیدار ہے اور اسے اس بات پر غصہ تھا کہ لیاری کی کوریج کے موقع پر آغا شیخ سرور نے جب ایک جگہ کوریج کی تو امین اللہ کے کسی مخالف کو کوریج ملی تھی اور امین اللہ کو اس بات کا شدید رنج تھا۔ اب یہ تینوں صحافی اس کوریج کا بائیکاٹ کرنے ارادہ رکھتے ہیںshow more

Tariq Mateen
72,255 görüntüleme • 14 gün önce
یہ شمالی وزیرستان کا میرعلی ہے، جہاں سے آج... پھر دھواں اٹھ رہا ہے۔ کرم میں جنگ اب بھی جاری ہے، اور سوات میں سفیروں پر حملے کو تین دن بھی نہیں گزرے۔ ان لوگوں سے ، جو پاکستان کی فوج اور پنجابی اشرافیہ کی حکومت کی تعریف کرتے ہیں اور موجودہ نظام پر یقین رکھتے ہیں, سے ایک سادہ سوال ہے: "کیا ریاست اس طرح چلتی ہے؟ پنجابی اور فوجی اشرافیہ یہ کیا کھیل کھیل رہی ہے؟" آئیے 11 اکتوبر کو ان سے حساب لیں اور اس معاملے کو ہمیشہ کے لیے ختم کریں۔ #Kurram #يوولسم_اکتوبر_پښتون_قامي_عدالت #PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga11Oct #MirAli #NorthWaziristan #SupremeCourtOfPakistanshow more

Pashtun National Jirga (پښتون قامي جرګه/عدالت)
15,145 görüntüleme • 2 yıl önce
یہ ویڈیو لندن سے ایک دوست نے شیئر کی... ہے۔ان کے مطابق پیٹرول کا دو ہفتے پہلے جو ریٹ تھا آج بھی اسی نرخ پر دستیاب ہے ۔یہ جو تاثر دیا جارہا ہے کہ ایران جنگ کی وجہ سے یورپ میں ایندھن اور توانائی کا بحران پیدا ہوگیا ہے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیںshow more

Bilal Ghauri
25,526 görüntüleme • 6 ay önce
ہمارے علاقے میں کراچی سے آئے ایک سیاح کو... اختر مینگل صاحب کی پارٹی کے کارکنان نے لوٹ لیا ۔ اس سے موبائیل فون موٹرسائیکل ، لیپ ٹاپ اور کیمرہ چھین لیا ۔ یہ لوگ اختر مینگل کیلئے بھی کام کرتے ہیں اور بی ایل اے کیلئے بھی ۔ واقعہ ہونے کے بعد اس نوجوان نے ویڈیو بنائی جو وائرل ہوگئی تو سردار اختر مینگل نے اس کو ملاقات کیلئے بلایا اور کچھ پیسے دیکر خاموش رہنے کا کہا ۔ کہ اس سے خضدار بدنام ہورہا ہے ۔ اور ساتھ ہی موصوف کہتے ہیں کہ خضدار پر ہمارا کنٹرول نہیں ہے ورنہ یہ چوری ڈکیتی نہ ہوتی ۔ یہ تو باہر سے آئے لوگ کررہے ہیں ۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ خضدار جیسے علاقے میں باہر سے آیا ہوا کوئی شخص سر نہیں اٹھاسکتا ۔ ڈکیتی تو بہت دور کی بات ہے ۔ ڈکیتی پر کاپی رائیٹ صرف بی ایل اے اور اختر مینگل کا ہے ۔show more

Kalsoom Baloch
16,217 görüntüleme • 4 ay önce
نواب اکبر بگٹی کی شہادت کے بعد ملتان سروسز... کلب میں—اس زمانے میں سروسز تھا، پھر ایم جی ایم بنایا انہوں نے—ایک فل کرنل کے ساتھ میرا مذاکرہ ہوا، جو حاضر سروس تھا اور تازہ تازہ ڈیفر (defer) ہوا تھا کہ ترقی نہیں ہوئی تھی۔ بلوچستان پر گفتگو ہوئی تو میں نے اسے کہا کہ، ”یہ اکبر بگٹی کو آپ لوگوں نے اس حالت میں مار کے بہت بڑا نقصان کیا ہے، اپنا بھی اور ہمارے ملک کا بھی۔“ کہنے لگا کہ، ”نہیں، آپ کو نہیں پتا۔“ میں نے پوچھا کہ، ”کیا نہیں پتا؟ خیر بخش مری سے زیادہ نیشنلسٹ تو کوئی بھی نہیں ہے بلوچستان میں، نہ کوئی تھا۔ وہ تو کہتا ہے کہ اکبر بگٹی کبھی بھی ان کے ساتھ نہیں تھا، کاش کہ ان کے ساتھ ہوتا!“ پھر کہتا ہے کہ، ”نہیں، آپ لوگوں کو نہیں پتا۔“ میں نے کہا کہ، ”بتاؤ پھر۔“ وہی ٹپیکل منجن کہ وہ پاکستان دشمن ہو چکا تھا، نواب اکبر بگٹی۔ وہ ڈاکٹر کے ریپسٹ کو پکڑوانا—اگر وہ فوجی ہے—تو وہ پاکستان دشمن ہو گیا؟ جب ذوالفقار علی بھٹو نے فوج کشی کی، خیر بخش مری اور اس کے قبیلے کے خلاف، تو یہی نواب اکبر بگٹی اس وقت بھٹو کا گورنر تھا؛ اور ان کو بڑا پتا چلتا ہے کہ گورنر اسٹیٹ کا نمائندہ ہوتا ہے، حکومت کا نہیں۔ تھوڑی دیر تو میں نے اس کی بکواس برداشت کی، پھر میں نے کہا، ”کہاں کے رہنے والے ہو؟“ کہتا ہے، ”چکوال کا۔“ میں نے کہا، ”ریٹائرمنٹ کا کیا پلان بنایا ہے؟“ کہتا، ”یہ میری ذاتی زندگی ہے۔“ میں نے کہا، ”تمہاری ذاتی زندگی تمہارے باپ نے تمہیں دی ہے؟ تمہاری آبائی زمین کا نہیں پوچھ رہا، یہ پوچھ رہا ہوں کہ تم نے تنخواہ میرے سے لی ہے، ریٹائرمنٹ کی پینشن مجھ سے لو گے! دو تین ڈیفنسوں میں اور کنٹونمنٹ میں جو تمہیں پلاٹ مل رہے ہیں، یہ میری زمین ہے۔ تم چکوال میں جا کے استنجا کرو گے اور میں کوہِ سلیمان میں بیٹھتا ہوں۔ مجھے دوسری سائیڈ والے بلوچ بے غیرت کہتے ہیں کہ میں پنجابیوں کے ساتھ ملا ہوا ہوں۔ تم ریٹائرمنٹ کے بعد چکوال میں جا کے بیٹھو گے اور میں وہیں بیٹھوں گا، ڈائریکٹ ان کی ہٹ (hit) میں!“ یہ ہیں جی ہمارے فیصلے کرنے والے، اور ان کا والد ان کے ورثے میں وہ ٹکسال بھی چھوڑ کے گیا تھا، جس میں یہ غدار اور غیر مسلم کا سرٹیفیکیٹ جاری کرتے ہیں! آخری بات بھی تم لوگوں نے کہ اب سخت فیصلے کیے جائیں گے، مجھے اپنے تین سالہ دور میں نرم فیصلے بتاؤ ؟ پنجاب پہ کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ فاٹا کشمیر اور بلوچستان میں کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ سندھ زرداری کو دے کہ تو کوئی سندھ پہ نرم فیصلہ کیا ہے ؟ سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی کو اس حد تک دیوار سے لگا کے تو تم نے ملک پہ کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ ڈروز وقت سے کہ یہ سب مل کے جب تم پہ ایک سخت فیصلہ مسلط کریں گے !show more

Jack~The~Ripper
19,361 görüntüleme • 2 ay önce
سچ یہ ہے کہ اٹھہتر سال سے آپ ملک... لوٹ کر کھا گئے سچ یہ ہے کہ قائد اعظم کا قتل آپ نے کیا سچ یہ ہے فاطمہ جناح کو بے حرمتی کے بعد قتل کیا ان کی تذلیل کی گئی سچ یہ ہے کہ جرنیلوں نے شراب ، شباب وکباب کے نشے میں ملک کو توڑ دیا سچ یہ ہے کہ آپ اس ملک کے لیے ناسور ہیں سچ یہ ہے کہ نہ ملک خدا کا نور ہے نہ راز ہے نہ آپ اللہ کی فوج ہیں ۔ سچ یہ ہے کہ آپ سے زیادہ مالی و اخلاقی طور پر کرپت اس روئے زمیں پر اور کوئی نہیں سچ یہ ہے کہ دہشتگردی کے پیچھے آپ ہیں سچ یہ ہے کہ الیکشن آپ نے چوری کیے نو مئی آپ نے کروایا آپ نے چھبیس نومبر کو قتلِ عام کیا ۔ سچ یہ ہے کہ آپ سے عوام کو گھن آتی ہے ۔show more

Saba Zahid
68,489 görüntüleme • 4 ay önce
سخت سردی میں کانپتی ہوئی یہ معصوم بچی اسی... ملک کی شہری ہے آج اسی ملک میں پولیس والے جو اس کی حفاظت کے ضامن بنے ہوئے ہیں انہوں نے اس بدترین تشدد کیا بچی بتاتی ہے میرے بال پکڑے گئے مجھے گھسیٹا گیا بعد میں میں نے ان پر پتھر پھینکے اور ایک کارکن نے مجھے اپنی گود میں اٹھا کر بھگا لیا یہ " یہ باتیں کرتے وقت وہ سردی سے کانپ رہی تھی جتنا اس پہ تشدد ہوا تھا اپ اس کی آواز سے ہی اندازہ لگا سکتے ہیں یہ ہے ہماری دلیر پنجاب پولیس "show more

Agha Sheikh Sarwar
41,718 görüntüleme • 5 ay önce