Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اس ویڈیو کا کیا کرنا ہے ؟؟؟
284,028 просмотров • 8 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 35

پرچی نے پرچی کو ٹوپی دی

صحافی طلعت Hussain کے بیٹے شمائل حسین کا پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر سخت احتجاج اپنے ڈیبیو میچ میں لاتعداد چھکوں اور چوکوں کی مدد سے شاندار کھیل رہے تھے لیکن سنچری سے صرف 96 رنز پہلے اور برائن لارا کے 400 رنز کا ریکارڈ توڑنے سے محض 396 رنز پہلے ہی احتجاجاً آؤٹ ہوکر چلے گئے 💀

طلعت حسین کی وفاداری کا صلہ

Super Star ⭐😄

@RashdPTI پہلے دن ھی کھوتا کھو وچ۔ 🤣🤣🖐️🖐️🖐️

تربوزہ تربوز کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے جس نے ٹوپی پہنایا وہ کونسا سپر سٹار ہے ہر شاخ پر آلو بیٹھا ہے انجام گلستاں کا کیا ہوگا

تیرا بھونکنا بنتا ہے

khan sab ko 11 matches lagay pehli fifty bnanay ma. ye un se pehlay bna lega inshallah

Isko kisi USB stick mein daal aur uss stick ko lay lay

صدیق بھائی یہ زیادتی ہے طلعت حسین نے جو کچھ بھی کیا ہے اس کے لیے ان کے بیٹے کو تنقید کا نشانہ اس نوجوان کے ساتھ زیادتی ہے اگر اس بچے میں صلاحیت نہیں ہے تو سب کو پتہ چل جائے گا

صدیق بغیرت جان نے مہم شروع کر دی جیسے باقی ٹیم نے تیر مار لیا ہے۔ صدیق جان جیسے لوگ زہر ہیں معاشرے کے لئے

وہی جو خان کی رہائی کہ ٹرینڈوں ٹرمپ کی کال اور رچرڈ اور ولسن کو ماری پالش کا کیا ہے۔

صحافی طلعت حسین کے بیٹے شامل حسین برائن لارا کا 400 رنز کا ریکارڈ نہ توڑ پائے بس 2 صفر سے ریکارڈ رہ گیا

خوش ہوں گے ہم اس ویڈیو کو دیکھ کر انشاءاللہ یہ بہت بڑا سٹار بنے گا اب تو جلد سڑ

@Humireacts ye Shumyl konsi PSL khaila hai jo hum miss kar gaye hain

شرم کر۔۔۔ Please avoid discussion about new young talented cricketer Shamial Hussain... Talat Hussain ka بیٹا ہونا کوئی جرم نہیں ہے... He will be In Sha Allah shine ...

اور جس کی خود کی جگہ نہیں بنتی وہ کپتان ہے اور وہ کیپ دے رہا ہے اگے سے پھر کھلاڑی بھی ایسا ہی ہوگا سات پہ چار بنا کے اؤٹ ہو گیا بس دونوں ایک جیسے ہیں

Sir baqi 3 bhi aisa hi out hua hai including rizwan sb

لفافے طلعت حسین کے بیٹے شمائل حسین کی بنگلہ دیش کی خطرناک باؤلنگ کے خلاف پہلے میچ میں 4 رنز کی عمدہ بیٹنگ۔ اس لمبی اننگز میں اس کا ایک کیچ بھی ڈراپ ہوا۔

Hamare trha app b inn sbb p lanat baij dain just

اس سے کہیں کے پہلے خود تو اسٹار بن جائے

تھرڈ کلاس باپ کا تھرڈ کلاس بیٹا

صدیق للی اور اسکے ٹاؤٹس نے ایک نوجوان جو اپنا کئریر شروع کر رہا ھے ، اسکے ساتھ دشمنی لگا لی ھے ۔ وجہ صرف ایک ھے کہ اس لڑکے کا باپ انکا سیاسی مخالف ھے۔ یہ ھے وہ غلیظ شعور جو عمران خان نے انکو دیا ھوا ھے۔ عجیب ہی لوزر ٹایپ کتے ،پاکستان کے پلے پڑ گئے ہیں !

Pqrchi define Parchii. Salman ali agha ko ye sab karna parta hay. Q k os ki performance ko daik kar oska jaga nahi banta squad ma eslye Parchi ki tareefy kar raha ha. Mohsen naqvi nay PCT ka bayra gharq kar diya.

بیشرمی کی انتہا دیکھو کہ جسکو ٹیم میں ہونا نہیں چاہئیے ایک کو ٹی ٹوینٹی کا کپتان بنا دیا اور دوسرے کو ون ڈے کا۔ اور پھر سونے پہ سہاگہ ایک اور پرچی کو بھی ڈلوا دیا ساتھ۔

اسکو اپنا بہنوئی بنا لے

ایک بچے کے پیچھے پڑ گئے ہیں سب، جہاں پوری ٹیم نہیں کھیلی وہاں وہ اکیلا کیا کر لیتا

Os ny bhe enjoy he Kya ha

ہمیں انٹرسٹ ہی نہیں ہے پہاڑ میں جائے اپ کی یہ ویڈیو باقی ہر ویڈیو پہ اپ کو لائک بھی دیتا ہوں ری ٹویٹ بھی دیتا ہوں

Stop pulling him down, he will be a star

Bas kar de. Once he wears pakistan jersey, it's our job to support him

One parchi to another ,,,,, on debut calling him superstar 😂

ہمیشہ اولاد والدین کے لیے نیک نامی اور بدنامی کا ذریعہ بنتے ہیں لیکن یہاں پر تو والد نے ہی بیٹے کا کیرئر تباہ کردیا

Agar yehe Imran Riaz ka beta hota to tu esi post karta??? Aur tu nay aaj oura cricket match sirf isi liye dekha k tu flop hota dekhna chahra tha is bachy ko??

Yar sulman agha ko nikal do manhos ha ye jab sy aya ha
Похожие видео
Sensitive content
اوئے پین یکو جسے تم باپ سمجھتے تھے اس کا کیا کرنا ہے
Raja Kabeer ™
22,066 просмотров • 1 месяц назад
