Loading video...
Video Failed to Load
”استحکام پاکستان ریلی“
28,351 views • 3 years ago •via X (Twitter)
6 Comments

Usman Ali3 years ago
کہاں وہ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ اور کہاں یہ فرمائشی ریلیاں۔ بس وقت وقت کی بات ہے

RAJA TUYYAB JAMAL QADIR3 years ago
الحمداللہ یونین کونسل ٹھوٹھہ رائےبہادرکی عوام نے اپنےہر دلعزیزMNAچوہدری عابدرضاکی قیادت میں استحکام پاکستان ریلی میں بھرپورشرکت کں۔کامیاب ریلی پر چوہدری عابدرضا،چوھدری تنویر،چوہدری شبیر کو مبارکباد راجہ طیب جمال قادر ایڈووکیٹ۔ صدر پاکستان مسلم لیگ ن یونین کونسل ٹھوٹھہ رائے بہادر۔

M WAQAS3 years ago
یہ کیا تھا بہروپیو ؟؟

Akmal Javed3 years ago
کل تک یہ ہی عابد رضا فوجیوں پر خود کش حملے کراتا تھا

Shoaib Ahmed3 years ago
ماشاءاللہ👍👍👍

shabbir Malik3 years ago
@pmln_org
