正在加载视频...
视频加载失败
اسے آخر تک دیکھنا ہے
31,971 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

زبردست۔۔ لوہے کو لوہے سے کاٹنے کا کام دادا نے شروع کردیا۔۔۔ یہی حل ہے۔۔ اسکا مقابلہ کرنے کا اور اس فتنے کو پچھاڑنے کا

تحریک انصاف والوں سے ایک سوال ہے اپنے ایمان کو ٹٹول کر حق اور سچ کے ساتھ جواب دیں برسوں سے عوام کو لوٹ مار کرپشن اور چور ڈاکوؤں کی کہانیاں سنائیں اقتدار میں آکر خود کرپشن کی دلدل میں غوطہ لگاتے رہے اب اگر کوئی انصاف کررہا ہے تو پھر ایک کرپشن زدہ ٹولہ کی رہائی کے لیے کیوں نکلے ہیں

لعنت بیشمار ، بےحساب اور ہر سیکنڈ اس نیازی پر!

پی ٹی ائی واقعی اب پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ بن چکی ھے

Too Good 👍💯

فائنل😝کال 24 نومبر 2024 کیلئے کیا کسی کو : حامد میر کے بچے نکلے نظر آئے 🤔؟ #FinalCallRejectedByAwam

ALLAH iss key shar sey bachaye aur ye jahan hai hamesha wahin rahey fitna khan niazi

پی ٹی آئی والوں وردی والوں کی قدر کرو کیوں جب بھی خان نے احتجاج کی کال دی تو سب سے پہلے وردی والے نکلے

جیسے اپ حکم کریں دادا جی ہاں جی
