Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

89,760 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

D profil fotoğrafı
D3 yıl önce

Absolutely! مجیب الرحمن ہم شرمندہ ہیں! #Bangladesh

Azee Me profil fotoğrafı
Azee Me3 yıl önce

آج تک ہمیں یہی پڑھایا اور سنایا گیا کہ مجیب غدار تھا شکریہ سوشل میڈیا کہ جس نے ہمیں سچ جاننے میں مدد دی۔

قیدی 420 profil fotoğrafı
قیدی 4203 yıl önce

سر یہ بات ایف اے پاس والوں کو کون سمجھاتا۔ وہ بھی وہ، جو خود کو عقل کل سمجھتے ہیں۔ ایک BOSS DK نے تو کرکٹ اچھا کھیلنے پر پورا ملک کباڑ بنا دیا ہے۔ اور اب کہتا ہے کہ I AM SORRY.

Shahsahib profil fotoğrafı
Shahsahib3 yıl önce

شیخ مجیب صاحب کی تمام باتیں اصولی تھیں ۔ مگر ان کا ناقابل معافی "گناہ" فاطمہ جناح کا چیف پولنگ ایجنٹ بننا تھا ۔ وہ فاطمہ جناح جن کو فوج "غدار" کہہ چکی تھی ۔

Solar Heavy profil fotoğrafı
Solar Heavy1 yıl önce

take the journey

Faisal Kamal Pasha profil fotoğrafı
Faisal Kamal Pasha3 yıl önce

بنگلہ دیش کو کنفیڈریشن بنانا کتنی آسان بات تھی۔ لیکن ہر جگہ ہر ادارے میں کچھ بڑے بڑے مونہوں والے ایسے بوہلی کتے ہوتے ہیں۔۔۔۔ جو ہر معتدل بات کرنے والے کو بدمعاشی سے چپ کرا دیتے ہیں۔۔۔ ہر شخص کے موقف کو روند کر اپنی غیر منطقی باتیں زور دے کر منوا لیتے ہیں اور نقصان سب کا ہوتا ہے

Fauvi Alpha profil fotoğrafı
Fauvi Alpha3 yıl önce

Baat sab achee krtay han. Koi banda dikhao jisna tv par koi ghalat baat kee ho. What happened to mujeeb then??? Did he get the chance to govern bangla desh?? Why bengalis killed him?

Tariq Rana profil fotoğrafı
Tariq Rana3 yıl önce

بنگالیوں افغانیوں نائیجرین اور پاکستانیوں (غالباً ۲۵ کے قریب اضلاع) کے یو اے ویزے بند ہیں ۔ وجہ : ان کی حرکتیں جہاں بھی نظام کو بہتر طور پر چلایا جائے گا نظام خرابی پیدا کرنے والے عناصر کو عیاں کردے گا جو سبق حاصل کرکے اپنے آپ کو درست کرلے گا ترقی کرے گا

Abrar Ul Haq profil fotoğrafı
Abrar Ul Haq3 yıl önce

شیخ مجیب غدار تھا اگر یہ اتنا ہی ایماندار اور سچا ہوتا تو اسکے اپنے عوام اسے سڑکوں پر لا کر قتل نہ کرتے عاشر صاحب غور فرمائیں اسکی یہ سب باتیں صرف لوگوں کو بےوقوف بنانے کے لئے تھیں البتہ یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہےکہ بھٹو اور فوج کے سپہ سالار نے بھی مغربی پاکستان کوہمیشہ پیچھےرکھا

Sahil Khan profil fotoğrafı
Sahil Khan3 yıl önce

یہاں پر ہر کسی کا اصول بھی تب ہوتا ہے جب اس کا مفاد ہو اگر یہ موصوف اتنے سچے ہوتے تو صرف سات سال بعد سڑکوں په ان کی لاش نہ پڑی ہوتی عوام کے بیچ سب کے اپنے اپنے مطلب ہوتے ہیں جیسے آج کل

Syed Wasif Raza profil fotoğrafı
Syed Wasif Raza3 yıl önce

We never learnt and unfortunately will never learn. Our ruling elite incl. Eatb. has never allowed democracy, in the true sense, in this country. Sorry state of affairs ...

Benzer Videolar