Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اللہ کروٹ کروٹ جنّت نصیب کریں
328,277 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

اس شہید نے پاکستان کے لئے اپنی جان تک دے دی اور آج 😢😢

دل دکھ سے بھر جاتا ھے جب بھی ارشد شریف کو دیکھتے ھیں افسوس میرے پاک وطن کو غلیظ کتوں نے ناپاک کیا ھوا ھے😡😡😡😡میرے وطن کا کنواں تب ھی پاک ھو گا جب اس سے چند ناپاک جرنیل مرے ھو ے کتوں کو نکالا جاے گا سچ کہا میرے لیڈر نے یہ وطن بھی میرا اور یہ فوج بھی میری 🥰🥰🥰

یہ دور قوم کبھی نہیں بھلا سکتی۔

اور پھر انہیں اپنے ملک کے مافیاز کے کالے کرتوتوں کا پتا چل گیا جن کو آپ نے بنا خوف و خطر ایکسپوز کرنا شروع کر دیا وہی مافیاز ان کی جان کے دشمن بن گئے اور بدقسمتی سے ان کے ہتھے چڑھ گئے اور جام شہادت نوش فرمایا اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

اپ کی شاندار خدمت کی ہی وجہ سے ہم نے آپ کو شہید کر دیا

يہ بھی ٹھيک ہو گيا جس سينے پہ يہ ملک تمخے سجائے اُسی سينے کو بعد ميں گولیوں سے چھلنے کر دے اور طُرہ امتياز کی جن خدمات کے عوض تمخے ملے انہی خدمات پہ گولياں بھی مليں اور ايسا صرف اسلامی جمہوريہ پاکستان ميں ہی ہوتا ہے ۔۔!!

ہمیں یہ والا پاکستان واپس لا دے کوئی 💔💔💔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰😭😭😭

ھمارا ھیرو۔ پچھلے سال تھا اس سال نہیں۔ کیا جاوید چوہدری کے بارے بھی یہ امید رکھیں باجوہ صاحب

آج تم یاد بے حساب آئے 💔😥
Похожие видео
Sensitive content
اللہ سے بات کریں اللہ سے طلب کریں انشااللہ اللہ اسباب پیدا کرے گا !!
Mustafa
46,805 просмотров • 5 месяцев назад
