42 条评论
评论来自 X (Twitter) 上的原帖

@ReadinWakil
ڈاکٹر صاحب ! صرف ایک مذہبی عالم ہی نہیں بلکہ ایک مفکر، مصلحِ معاشرہ، مفسرِ قرآن اور ایک باعمل مسلمان تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی فہم و ترویج کے لیے وقف کر دی۔ ان کی سب سے نمایاں خصوصیت یہ تھی کہ وہ دین کو محض عبادات تک محدود نہیں سمجھتے تھے بلکہ اسے زندگی کے ہر شعبے پر حاوی تصور کرتے تھے۔ اللّہ کریم غریقِ رحمت کرے ۔ آمین یا ربّ العالمین ❤️🌷
42 个赞

@MalikAh47286017
ڈاکٹر صاحب ایک عظیم انسان بہترین مقرر قرآن مجید کے داعی اور باعمل عظیم المرتبت شخصیت تھے۔ اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین ثم امین
29 个赞

@PakForeverIA
Ameen
3 个赞

@Warraich__
حدیث مبارکہ ابن ماجہ:4049 کی رو سے صیہونی ملا منیب، تقی، فضل، اشرفی دنیا کی بد ترین مخلوق ہیں. میرے تین پیر و مرشدہیں مودودی (ر)، ڈاکٹر اسرار (ر)، اور مولانا اسحاق (ر) تینوں درویش صفت. اول الذکر دونوں کی شقت باپ جیسی جبکہ جبکہ مولانا اسحاق کی ماں کی گود کی مانند. مولانا اسحاق🤲👇
8 个赞

@Mahmoodsadiq19
اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
7 个赞

@PakForeverIA
Ameen
2 个赞

@chshahzadonline
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے آمین.
6 个赞

@mansoor_zaigham
اب زرا کوئی مولانہ ففل الرحمان ، طارق جمیل اور باقی سب کے گھروں اور کمروں کا معائینہ تو کرے۔
5 个赞

@PakForeverIA
🥲

@umesaalar
اللہ جنت الفردوس کا اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین
4 个赞

@IrfanKh81374460
لوگ مٹی سے سونا ڈھونڈتے ھے ھم نے سونا مٹی میں دفنایا ھے اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ
4 个赞

@khalidwasi
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کی کامل مغفرت فرمائیں۔ آمین
4 个赞

@PakForeverIA
Ameen

@iRiffatalikhan
آمین
3 个赞

@PakForeverIA
Summa ameen
3 个赞

@fallsky1234
Allah ustad g ko janat ul firdous mien awlla mukam ata karen aur ustad ki mafgriat kren Ameen @grok translate it in urdu
3 个赞

@munasadaf476
My favourite Islamic scoholar
3 个赞

@PakForeverIA
👍

@zahid_Akbar
سبحان اللہ۔۔۔۔💔 خاک میں مِل گئے نگینے لوگ حکمران ہوگئے کمینے لوگ
3 个赞

@maliksa01335248
گفتار اور کردار کے غازی تھے اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
3 个赞

















