انتہاٸی افسوس کی بات ہے😢💔
@itxhamza48069K followers
14,037 views
11 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Sony_810
اس معصوم کی آہ تو عرش تک جائے گی 💔
10 likes

@humandataincome
Datamask 💎 is coming ⏳ HUDI AI is coming 🐸
6,138 likes

@ZafarBashir17
حمزہ صاحب ۔۔۔ اس کی معصومیت اور آنسو ۔۔۔۔۔ ۔ معاشرے کی بے بسی اور بغیرتی کی داستان ھے ۔
10 likes

@qaidi_943
😭رمضان میں بھی ان شیطانوں کو چین نہیں اللہ غرق کرے ان کو
6 likes

@Ijaz_ahmad1998
اللہ اکبر کبیرا۔ اللہ تبارک وتعالی اس بچے کے لئے رزق کے دروازے کھول دے۔
5 likes

@SyedBacha13
دُنیا جہاں کے شیطان پاکستان میں جمع کرکے ماہ صیام میں قید کرلیا ہے لیکن پاکستان میں آزاد ہیں
4 likes

@BeingSkay
Ya Allah Jahan ayse loog basstey houn Wahan kaisey hum pe Rehm hu sakta hai 🥺🥺🥺🤲🏻🤲🏻🤲🏻
4 likes

@afaqkha50631971
ویڈیو بنانے والے کے پاس چھبیس سو روپے بھی نہی تھے مگر اسنے اردگرد سے بچے کی مدد نہی کروائ اسے تو وائرل ہونا تھا
4 likes

@SuaadHashmat
اللہ غارت کرے جو اس غریب بچے کی حق حلال کی کمائی لیکر بھاگ گیا رمضان کے مہینے کا بھی احترام نہیں 😤 خود کماتے نہیں ہیں اور جو حلال کماتا ہے غریب کو لوٹ لیتے ہیں 🤬
3 likes

@bakhtawarkhan_0
اللہ پاک حساب لے ایسے ظالموں سے
1 like

@diamanthart
Yeh Hai hamare musalman. Masoom bache se fraud karte hain and that too in Ramadan. Aur yeh rakhwali karenge Islam ki. May Allah swt keep this kid faith intact in honesty and Islam, aameen
1 like
