Loading video...
Video Failed to Load
انقلاب ایسے آتے ہیں۔✌️🔥
149,366 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

Himmat e marda madad e khuda 👍

ترکی میں فوج کے جوانوں نے عوام پر بندوق تاننے سے انکار جو کردیا تھا یہاں لگتا ہے کوئ ہمار اپنا نہیں ویسے انکو بھی کیا ملا۔ اردگان بھی غزہ پر خاموش بلکہ اسکو پوری طرح گیس سپلائ جاری رکھی

عوام کا رخ اب ڈی چوک کے بجاۓ ادیالہ کیطرف کردینا چاہئے جیل توڑو خان کو آزاد کراؤ لعنت پڑے قانون کی بانسری پر ویسے اب کونسا اس ملک میں قانون باقی ہیں لاقانونیت آئین شکنی انکا جواب لاقانونیت اور آئین شکنی ہی ہیں

واہ کیا بات ہے

1971 mai aisa pora pakistan nikalta tu aj hmy yeh din na dekhna prta 🥲

InnSha Allah we will celebrate such day as well

پاکستانی قوم کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ بھی نہیں ہے

Turkish 1 Nation he bahadur,,,,Pakistani butti hoi hein 5 provinces different languages, 1 Qowm bney ge tu hi kuch hoga

اللہ پاک سے دعا ہے کہ پاکستانی عوام اپنی طاقت کو پہچانے اور اس فوجی عسکری حکومت کے خلاف اپنی آزادی کی جنگ لڑے۔ جس دن عمران خان کو سازش کے ذریعے اتارا گیا تھا کاش یہ قوم اس دن جاگ جاتی تو آج ملک اس تنزلی کے دہانے نہ کھڑا ہوتا۔

Woh Zinda Quom Hein. Or Hmm Pakistani Name K Muslim & Dead hui Quom hein.
