Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اٹک جیل بیرک 3 #قیدی_نمبر_804
1,570,405 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

امید سحر کی بات سنو

انشاللہ آپ جلد واپس آئیں گے

میرے لیڈر کے تاریخی الفاظ ❤️ اور مجھے فخر ہے میرا لیڈر عمران خان ہے ✌️

پاکستان کی شان عمران خان

قیدی نمبر 804 کو رہا کروں!!!

@PTIofficial غاصبوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن مرشد تاریخ کا سنہرا باب بن چکا ہے جس کا ذکر ہزاروں سالوں تک ہوتا رہے گا.

قیدی نمبر 804 پوری قوم کی طرف سے اپ کو سلام

#ReleaseImranKhanNow

نوٹ کر لو ملک کے ساتھ کھیل تماشے کرنے والو: قیدی ہو کر بھی عمران خان ایک ہیرو ہی رہے گا اور انوار الحق کاکڑ جیسے لوگ وزیراعظم بن کر بھی بوٹ پالیشئیے ہی رہیں گے- #قیدی_نمبر_804

اصل میں سارا قصور ہم پاکستانیوں کا ہی ہے ہمیں عمران خان جیسا محب وطن اور ایماندار لیڈر ہضم ہی نہیں ہوتا ہمیں شہباز جیسے شوبازیاں کرنے والے اور تاڑو ہی قبول ہیں۔۔۔۔۔

