正在加载视频...

视频加载失败

آپ کی کال ریکارڈ کی جارہی ہے

31,693 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

23 条评论

Zafar Mughal 的头像
Zafar Mughal1 年前

یقین کریں تبدیلی کے دور میں یوتھئیے کے ساتھ اس طرح مغز ماری کی تھی \نئے اور پرانے پاکستان کے بحث میں 😁😁😁😁😎

عزیزالرحمٰن 的头像
عزیزالرحمٰن1 年前

🤣🤣

Ahmad Subhani Aakash 的头像
Ahmad Subhani Aakash1 年前

@_chaudharaani_ 👌😂👌😂👌😂👌

@ Rehman 的头像
@ Rehman1 年前

سنیے جی…! انگریزی تو ٹھیک ہے، لیکن دل کو اردو زیادہ بھاتی ہے، ایسی اردو، جو دل سے نکلے اور دل میں اُتر جائے۔ مشکل لفظوں کی کیا ضرورت، بس دو میٹھے جملے... اور ہم مسکرا جائیں۔

Asad Hussain 的头像
Asad Hussain1 年前

زبردست

Fatima Zafar Rao 的头像
Fatima Zafar Rao1 年前

تقاضا کو انہوں نے تقاضہ لکھا ہے وڈے اردو دان

Nadia Nadia 的头像
Nadia Nadia1 年前

😂😂

Zulfiqar Yousafzai 的头像
Zulfiqar Yousafzai1 年前

میں بھی اکثر ایسا ہی کرتا ہوں۔۔

خانزادہ 的头像
خانزادہ1 年前

واقعی صحیح دبایا ہے۔

ShahZaib #BehindYouSkipper 的头像
ShahZaib #BehindYouSkipper1 年前

Shahzeb ko pagal kar dia 1 number ny 🤣🤣🤣

sadia 的头像
sadia1 年前

کمال کر دیا

Babar 的头像
Babar1 年前

🤣😃

AWAN SB.019 的头像
AWAN SB.0191 年前

Dimagh ki dehi banana isi ko bolte hn

Hafeez Afridi jui 的头像
Hafeez Afridi jui1 年前

🤣🤣🤣

TayyabaSarfraz 的头像
TayyabaSarfraz1 年前

🤦🏻‍♀️

Stranger_PK 的头像
Stranger_PK1 年前

اردو کیلئیے 1 دبانا پڑھتا ہے اور مزے کیلئیے دونوں دبانے پڑھتے ہیں۔۔۔آپ نے غلط نمبر دبایا ہے😁

M Yousaf Rana 的头像
M Yousaf Rana1 年前

@RaoIftikha14532 اعلٰی 🍁 🍁 🍁

Mahwish Javaid 🇵🇰 的头像
Mahwish Javaid 🇵🇰1 年前

😂🤭

Dr Nazia Kanwal 的头像
Dr Nazia Kanwal1 年前

دل خوش ہوگیا۔

Dr.Gulsher Haider(FMG) 的头像
Dr.Gulsher Haider(FMG)1 年前

😂😂😂 ویسے ایسی حرکتیں میں اکثر کرتا ہوں۔😂

سیاسی گرماگرمی 的头像
سیاسی گرماگرمی1 年前

کال ریکارڈ کی اردو کیا ہوگی؟ 🤔

Mariam Shaikh🇵🇰🇵🇸 的头像
Mariam Shaikh🇵🇰🇵🇸1 年前

Urdu bolne wale ne bhi "number" kaha halan k oise عدد، ہندسہ kahna chahiye tha

. 的头像
.1 年前

اردو کے لیے ایک نہیں بلکہ ان کا ٹینٹوا دبایا ہے😂😂😂

相关视频