Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

بدلتا ہوا اور بہتر ہوتا ہوا ہم سب کا کراچی ❤️ سڑکوں کی بہتری اور پارکس کے ساتھ ساتھ سٹریٹ لائیٹس کے ذریعے شہر کو روشن بھی کیا جارہا ہے

23,509 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля MQM Television
MQM Television1 год назад

میئر صاحب کراچی کو ہزار فٹ کی بلندی سے دیکھنا بند کریں ۔ وہاں سے بہتے ہوئے گٹر، ٹوٹا پھوٹا انفراسٹرکچر، اور کچرے کے انبار نظر نہیں آتے۔ حضور زمین پر آئیں اور شہری علاقوں کا دورہ کرکے دیکھیں

Фото профиля Bint e Khawaja
Bint e Khawaja1 год назад

کیا آپ ڈیفنس اور شاہراہ فیصل کو کراچی سمجھتے ہیں اس کے علاوہ کیا کراچی نہیں ہے ذرا ڈالمیا روڈ پر آجائیں سلطنت ریسٹورنٹ کے سامنے والے کٹ سے جب گاڑی موڑتی ہے اتنا بڑا گھڑا مین روڈ پر پڑا ہوا ہے مجال یے جو کسی نے اکر روڈ کی مرمت کی ہو کل بھی اس وجہ اتنا ٹریفک جام تھا سائیڈوں میں گٹر بہہ رہا ہے روڈ سائیڈ پر کچرے الگ پڑے ہوئے ہیں اتنی گندگی ہوری ہھ ہے یہ صرف کراچی کی ایک روڈ کا حال نہیں ہے کم و بیش سب کا یہی حال ہے یونیورسٹی روڈ ، کریم آباد غزہ کا منظر پیش کررہے ہیں افسوس ہے کہ آپ ویڈیو ایڈیٹنگ میں لگ گئے ہیں

Фото профиля muhammad mateen
muhammad mateen1 год назад

#نمبرپلیٹ_نہیں_پانی_سڑکیں_دو برباد ہوتا ہوا کراچی نااہل واٹر بورڈ نے پمپ اسٹیشن تباہ کر ڈالا پانی گھروں میں پہچانے کے بجائے گٹر میں پانی پھینکا جارہا ہے بے حسی بیغیرتی کی انتہاں کورنگی ساڑھے پانچ نمبر پمپ اسٹیشن تباہ اسکی وجہ سے سڑکیں تباہ کاروبار تباہ گاڑیاں تباہ #korangi

Фото профиля Mohammad Sohail
Mohammad Sohail1 год назад

سر کبھی فیڈرل بی ایریا ۲ سے ۸ تک چکر لگا لیں اگر ٹائم ملے تو ۔ پتہ چل جائے گا بدلتا ہوا اور بہتر ہوا کراچی ۔

Фото профиля akrama
akrama1 год назад

جی بالکل، اس کو موہنجو دڑو میں بدلنے پر ہم آپ کو اور آپ کی پارٹی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

Фото профиля Nadeem Kasmani
Nadeem Kasmani1 год назад

سوشل میڈیا پر تو بہت اچھا ہے کراچی مگر افسوس سوائے چند سڑکوں کے پورا کراچی ٹوٹا پھوٹا ہے پنجاب کے چھوٹے شہر بھی کراچی سے بہتر ہیں

Фото профиля کاشف علی کاشف
کاشف علی کاشف1 год назад

وہاب صاحب آپ بہت نیک نامی سے جھوٹ بولتے ہو آپ کو دو ہفتوں سے مسلسل کورنگی کے اسکول کی نشاندہی کروا رہا ہوں۔ آپکو شرم کب آئے گی کہ 600 معصوم بچوں کا مستقبل صرف نکاسی کی وجہ سے تباہ ہو رہا پے غیرت کی گولی کھاؤ بھائی اور کورنگی کا وزٹ کرو مہربانی ہوگی

Фото профиля عبیدالرحمن
عبیدالرحمن1 год назад

بھوتنی کے ڈسٹرک سینٹرل کی سڑکیں دکھا بیغرت @SMRehmaan @sjq_76 @AliFahimp

Фото профиля Dino
Dino1 год назад

میں آپ کے ساتھ آپ کے ویڈیو والے کراچی میں گھومنا چاہتا ہوں۔

Фото профиля Muhammad Umair Khan
Muhammad Umair Khan1 год назад

جبری میئر یہ کون سا کراچی بہتر کر رہے ہم تو جس سڑک سے گزرتے ہر جگہ بس کھڈے ہی کھڈے ہوتے ہیں۔

Похожие видео