正在加载视频...

视频加载失败

بدلتا ہوا اور بہتر ہوتا ہوا ہم سب کا کراچی 🧿 عوامی لیڈر عوامی مقام پر موجود 🙌

219,327 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

sadam hussain 的头像
sadam hussain1 年前

بھائی صاحب تھوڑا آگے نکل جائیں سامنے گجرنالہ ہے اس سے اپنا اور بلاول کا موں ڈھلوائیں 60 سال سے صاحب اقتدار ہیں سندھ میں کیہ کیا گیا ہے اور پاکستان کا آپ یہ گیم کھیل رہے ہیں ہم سے پوچھیں اور اس غریب انسان سے ہماری سوچ صرف تین وقت کے روٹی کو تلاش کرنے میں گذر رہی ہے

Solar Heavy 的头像
Solar Heavy1 年前

- We're Flying

احمد رحمانی 的头像
احمد رحمانی1 年前

پتہ نہیں کہاں سے بدلتا کراچی نظر آتا ہے آپ کو مئیر صاحب مین روڈ پر کارپیٹنگ چیپیا لگانا بدلنا ہے چند گلیوں میں پیور بلاک لگانا بدلنا ہے تو خوب ہے جناب

zain cheema 的头像
zain cheema1 年前

اگر لیڈر بلاول جیسا ہوتا ہے تو پھر نوازشریف ہی ٹھیک ہے

Amjad iqbal Awan 的头像
Amjad iqbal Awan1 年前

یہ پاکستان ان لوگوں کے ہاتھوں میں دے دیا گیا ہے جو بغیر کسی جہدوجہد اور معیار کے مسلط ہوگئے ہیں اور اسکے وسائل کو انجوائے کررہے ہیں اور عوام کو دکھانے کےلیے ویڈیوز اور تصاویر شئیر کررہے ہیں کبھی زرداری جیٹ طیارہ لیکر گلف کھیلنے جاتا ہے تو کبھی بلاول ٹینس اور خبر لگانے ہیں کہ عوام میں آگئے ہیں شرم کا مقام ہے

Yousuf hussaini 的头像
Yousuf hussaini1 年前

ایسے تو گالف کلب بھی بنے ہیں وہاں بھی لے جاؤ ۔۔ بتا دینا بدلتا کراچی۔۔۔ بلاول ہاؤس کے اندر کا سما دکھاؤ اور لکھ دینا بدلتا کراچی۔ جیسے تمہارا بدلتا کراچی مذاق ہے ویسے عوامی لیڈر بلاول کو لکھنا مذاق ہے

صدیقی Siddiqui 的头像
صدیقی Siddiqui1 年前

اپ کا منڈٹ ہی نہیں ھے کراچی کا پھلی بات۔ الطاف حسین پا پابندیاں لاگوا کر ۔ اوٹھ پاٹان حد بندیاں کر کے اپ مئر بن گے ھو ورنا پی پی پی الٹی بھی لٹک جاتی تو پی پی پی کراچی اور حیدراباد میں اپنا میر نا لا پاتی ۔ خیر اب بن ہی گیے ھو تی بلاول کی اٹھانے کے بجاے کام پے توجہ دو بھای

Haroon Ahmed 的头像
Haroon Ahmed1 年前

بربادی کی جڑ پیپلزپارٹی۔۔ یہ سب چور ناسور ہیں

Eijaz Ali Kalwar 的头像
Eijaz Ali Kalwar1 年前

پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے نام پر کراچی کے پارکس مافیا کے حوالے کرنے پر آپ کا بہت بہت شکریہ جہاں اسپورٹس کی سہولت اور کوچنگ کے نام پر پئسے بٹورے جا رہے ہیں خدارا ایسا نہ کریں

Molana Danda Thok Shaitan K 的头像
Molana Danda Thok Shaitan K1 年前

مست رہو اپنی مستی میں نہ دیکھو مظلوموں کی بستی میں

相关视频