Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
بدلتا ہوا اور بہتر ہوتا ہوا ہم سب کا کراچی ❤️🧿❤️
11,764 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)
33 Kommentare

پیپلزپارٹی کے پیرس کا پوش علاقہ اردو بازار کراچی، یہ ہے مرتضی وہاب تمہاری نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت، پھر کہتے ہو کہ بدلتا کراچی ، کراچی کو تباہ کردیا 18 سال سے پیپلزپارٹی کی مسلسل حکومت نے شرم کرو جھوٹ بولتے ہو

دلتا ہوا اور بہتر ہوتا ہوا ہم سب کا کراچی ❤️🧿❤️

کراچی ❤️ ہے جانی

سر جوھَر انڈر پاس کو ختم کرکے ہمیں واپس پورانہ والا روڈ بناکر دے دیں اس پروجیکٹ سے بہت بھتر تھا۔

ایک ذہنی مریض میئر نے کراچی شہر کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے

ایک ذہنی مریض میئر نے کراچی شہر کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے

@SouthAsianUSA تباہ حال ہمارا کراچی

بھائی مرتضیٰ، صرف غیر مقامیوں سے پیسے دے کر ٹویٹس کروانے سے کچھ نہیں بدلتا۔ مقامی آواز بھی سنو۔ اصل کام یہ ہے کہ کراچی کی گلیوں میں نکل کر خود حالات دیکھو—تب ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا، ورنہ یہ سب ٹویٹر کی ٹوئٹس صرف شور ہے۔

سر جی کورنگی انڈسٹریل ایریا ، ملیر نیشنل ہائے وے، کورنگی روڈ اور اس کے اندرون علاقے سب اندھیرے میں ہیں ، کئی سالوں سے کوئی اسٹریٹ لائٹ ہی نہیں اور چودہ سالوں سے لانڈھی اسپورٹس کامپلیکس تیاری کے باوجود عوام کے لیے نہیں کھول رہے قبضہ ختم کروائیں اور عوام کے لیے کھول دیں

بھائ ، رحم کرو اور یونیورسٹی روڈ کو بھی کراچی کا حصّہ سمجھ لو ۔۔ چار سال ہوگئے ہیں اب تو بس ہوگئی ہے ہم عوام کی ذلیل وخوار ہوتے ہوئے اس تباہ حال یونیورسٹی روڈ پر جو آپ لوگوں کی اعلیٰ پرفارمنس کا منہ بولتا ثبوت ہے

Tell that to NOOR JEHAN who died at your hands 3 years ago. Nothing is better for the ANIMALS or MALIKA🐘 MADHUBALA🐘. Murtz you are a disgrace

یہ سب کچھ کیوں ہوا کرتا/کرتی تھی؟ کون کس کے حکومت میں کر رہے تھے. عقل کے پیادے، کوئی احسان نہیں کیا. ان کو 18 سال پہلے کرنا چاہیے تھا

@NuzhatRazzak1 مرتضی وہاب صاحب اگر ایک سڑک بنا دینے سے پورا کراچی بدل جاتا تو کیا یہ پورا کراچی اندھا ہے جو صرف اپ کو نظر اتا ہے اور اج سے تین دن پہلے جو آپ نے سڑک دکھائی تھی اس کا بھی کوئی آتا پتہ نہیں اب یہ جھوٹے خواب دکھانا ختم کر دیں اپنی میئر شپ سے استعفی دیں کسی اور کو موقع دیں۔ 🫵🇵🇰

اوپر اوپر کی نہیں شہر کے اندر کی صورتحال دکھائیں یہ ہے حقیقت کراچی کی وہ کراچی جو پورے پاکستان کو چلاتا ہے اس کی اس حالت کا ذمہ دار صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہے !!! پیپلز پارٹی کو بھگانا ہے اپنا صوبہ سندھ اور اپنا شہر کراچی بچانا

*جناب وزیر اعلی صاحب اپ کے پیرس میں یہ کیا کام ہو رہا ہے ملاحظہ فرمائیے* *کوئی پوچھنے والا نہیں کراچی کینٹ اسٹیشن پر بھتہ خوری عروج پر*

Clifton se baahir nikal ke bhi dekh. Apne aur apne jese chamchon ke banglows ke aas paas ko dikha dikha kar thakta nahi?

یہ ہے کراچی کی حقیقت

یہ ہے حقیقت

kaam karo yar ye chochori harkateyn choro...people will automatically ack when you will deliver

یہ ہے کراچی کی حقیقت

چاند سے ویڈیو بنا لیتے تو زیادہ اچھا لگتا !

u r the comic actor in pakistan

ابھی تھوڑی دیر میں برساتی مینڈکوں کی ٹر ٹر ٹراں ٹروں شروع ہو جائے گی انی دیو کراچی کی ترقی ہو رہی ہے خوش ہونا سیکھو

A changing and improving Karachi is a reality we are witnessing ❤️🧿 Credit goes to Mayor @murtazawahab1 for taking visible steps toward progress and development.

میئر صاحب بنارس کی طرف کبھی چکر لگائیں وہاں کی بربادی بھی دیکھ لیں

Plz korungi KDA kay Road bund dain guter obal raia hain pani nai hai kutay bohut hain

😂😂😂😂 bhai munawar chowrangi ke bhe drone video laga dejyay shandar karnama hai woh bhe

#PPP is fucking most corrupt and incompetent party in Pakistan 🇵🇰

KHUDA KA KHAOUF KOI CHEEZ HAI?? @EzzaSyed @jafribois @fatimah_withanH ??? Yeh aaploug sehmat hai iss tweet se??

دنیا شہروں میں کچرا گاہ بناتی ہے پی پی پی نے شہر کراچی کو ہی کچرا گاہ بنا دیا ! ملک کےسب سے بڑے اقتصادی ستون کراچی سے پی پی پی اور زمہ دار مئیر مرتضی وہاب کا سوتیلا سلوک سوال تو ہوگا !

"بدلتا ہوا کراچی"؟ مرتضیٰ صاحب، صرف بینرز بدلتے ہیں، مسائل وہیں کے وہیں۔ لائٹیں ہری کر دینے سے شہر ہرا نہیں ہوتا۔ پانی کا بحران، ٹوٹی سڑکیں، اسٹریٹ کرائم — یہ کب بدلیں گے؟ ڈرون کیمرہ نیچے کریں، گراؤنڈ رئیلٹی نظر آ جائے گی۔ کراچی فوٹو شوٹ نہیں، میگا سٹی ہے۔

I wish his account would get blocked.

Punjab ka koi sa b gaon utha lo, wo apko is sy bethar nazar ay ga
