Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
بدلتا ہوا اور بہتر ہوتا ہوا ہم سب کا کراچی ❤️ مبارک ولج جانے کے لئی نئی سڑک اور نالے کی تعمیر آخری مراحل میں 🤝
12,053 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

بےشرم آدمی، کراچی کا بجٹ پھر اضافی بجٹ دیکر عسکریت کی نوکری کرنے والا کاذب۔ یہاں آنے سے پہلے شیرشاہ اور میزان بینک ہیڈ آفس ساری سڑک دیکھی ہے جہاں ہیوی ٹریفک کا نظام ٹوٹی سڑک موت کا منظر پیش کررہی ہے۔

This one's for the Crypto Whales ⬇️ NEW exclusive & luxurious experiences have been added to Apply today & #TravelUnlikeAnyOther with your favorite cryptocurrency.
پتا نہیں کس کراچی میں رہتے ہیں۔ محترم کبھی ٹائم نکالیں تو میں آپ کو کراچی دکھاتا ہوں

یہ صرف نیو کراچی ٹاؤن کا ایک علاقہ ہے

اوئے شودے، بھٹو کے ٹٹے، کبھی آئو نا کورنگی، میرے ساتھ بائک پر بیٹھو، میں دکھائوں کورنگی اور لانڈھی کی سڑکوں کا حال۔

MashAllah Zabardast But SherShah Colony Sir?

کسی دن عائشہ منزل سے لنڈی کوتل سے پیپلز کالونی کا چکر لگا لیں آپکا سارا نشہ گرم ھو جائےگا بدلتا کراچی کا😇😇😇😇😇😇

لیاقت آباد ایف بی ایریا نیوکراچی ناتھ کراچی گلیاں روڈ ٹوٹ پوٹ کا شکار ہیں گٹر ابلتے ہیں پانی کی لائین لیک ہیں ان کی طرف بھی توجہ دے

خدا کے واسطے کریم آباد انڈر پاس اور یونیورسٹی روڈ کا کام کروا دو جلدی، جامعہ کراچی، این ای ڈی، جامعہ اردو اور جامعہ عثمانیہ، کالجز کے لاکھوں طلبہ زہنی ازیت سے دوچار ہیں۔ اسلام آباد میں تو دو ماہ میں انڈر پاس اور پل بن جاتے ہیں۔ کراچی لاوارث کیوں؟

مرتضیٰ صاحب نارتھ ناظم آباد سے نارتھ کراچی کی حالت زار ہے بس ہم نے آپکو ووٹ کیا اس امید سے کہ یہاں کے حالات بہتر ہونگے مگر افسوس بدترین حالات ہیں

🙌
Похожие видео
بدلتا ہوا اور بہتر ہوتا ہوا ہم سب کا کراچی ❤️
Murtaza Wahab Siddiqui
17,197 просмотров • 20 дней назад
بدلتا ہوا اور بہتر ہوتا ہوا ہم سب کراچی ❤️🧿❤️
Murtaza Wahab Siddiqui
14,842 просмотров • 26 дней назад
