Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بدلتا ہوا بہتر ہوتا ہوا ہم سب کا کراچی ❤️🧿❤️
13,995 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

Appreciated ….. Why cables are hanged on the pols …kindly look into matter seriously

آپ تو دبئی شفٹ نہیں ہوگئے تھے؟ آپکے لیڈر نے کوئی بارش کے دنوں میں بلایا تھا آپکو شاید۔ 💁🏻♀️

Ok will get that addressed too

اللہ کے واسطے کراچی میں دو کام ضرور کر دیں 1. پارکنگ مافیا کا خاتمہ 2. رانگ سائیڈ ڈرائیونگ کا خاتمہ

سب بائیک والے ہیلمٹ کے بغیر؟ شرم آنی چاہیے آپ کو قانون کی خلاف ورزیاں کرتی عوام کی ویڈیو لگاتے

ابے یہ تو پرانا ہے اج کیا صرف لاہٹییں جلا کر دیکھا رہے ہو بدلتا کراچی؟چلو ویڈیو بن گئئ واہ واہ یوگئئ کل بندکردینالاہٹیں۔پرسوں اتاردینا کہنا کہ افغانی چور اتار کر لے گیے۔یہی ہورہا ہے۔ کام کرو کوئئ مثبت انڈر پاس بناو فلائئ اور بناو۔وہ کبھی نہین کرنا۔عوام کی تکلیف دور کبھی نہیں کرنا

رمضان کے آغاز سے ہی کراچی میں پانی بند کر دیا گیا ہے، میئر کراچی کو یہ بات معلوم ہے؟؟؟

کچرے کے حالات بہت خراب ہیں

Lane strips
Benzer Videolar
بدلتا ہوا اور بہتر ہوتا ہوا ہم سب کا کراچی ❤️🧿❤️
Murtaza Wahab Siddiqui
11,764 görüntüleme • 5 ay önce
