Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
بدلتا ہوا اور بہتر ہوتا ہوا ہم سب کا کراچی ❤️🧿❤️ عوامی مقامات چھٹی کے دن اور لوگوں کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگ کیا چاہتے ہیں۔
13,373 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

محترم میئر صاحب کراچی کے ساحلوں کو سری لنکا جیسے بینک کرپٹ ملک کے ہم پلہ کرنے کی ریکوئسٹ آپ سے کرچکے ہیں۔آپ اس سلسلے میں ٹائم مانگ چکے جو سال سے اوپر ہوچکا۔پلیز توجہ فرمائیں۔

For Allah sake, you must need to realize the parks are not our priority.. North Nazimabad looks like ghaza every steet is broken, you are unable to complete Karimabad underpass in 500 days, university road from 2-3 years.. learn something from Lahore management

پاور ہاؤس چورنگی پر کل دیکھا دریا بنا ہوا تھا مین چورنگی مین سڑک پر لوگ کہہ رہے یا سال کے 365 دنوں میں سے 300 دن ایسا ہی رہتا ہے

Bhut bara jhoota besharam hai, pira karachi tabah hai, knse karachi ki bat krta hai

سر لیاری ایکسپریس اور سہراب گوٹھ پر ٹریفک کا مسلئہ حل کروائیں ۔ لیاری ایکسپریس سے اترتے ہوئے شام میں بہت ٹریفک جام ملتا ہے وہاں سگنل لگوائیں تاکہ کچھ بہتری ہو۔

ہوائی ثبوتوں سے قوم کو نہ بہلائیں قوم کو ان ثبوتوں کا جواب دیں

بیگم اور دو بچے بائیک پہ بٹھا کر یہاں تک پہنچ کر دکھاؤ اور اگر پہنچ جاو تو خوش رہنے کی ایکٹنگ بھی کرنی ہے 👍

🚀 Dive into the world of gaming with @RedDeer_Games! Check out latest game videos and don't forget to hit that SUBSCRIBE button for more awesome content! 🎮📺 👉 Watch now and subscribe! 👉 Youtube 👉 👉 #Nintendo #Xbox #PS

بھیا ایک دفعہ چلیں کراچی دیکھنے اور تمام میڈیا چینل کو لے کر چلیں آپ کا بدلتا ہوا کراچی ہی دیکھانے فیصلہ پھر عوام کا ہو گا بس اتنا کافی ہے بہت بنا لیا آپ نے ماشااللہ

Sir Azizabad mei 3 ground under construction hain, Kiya woh jald complete hosakta hain, specially Laal qila ground

❤️
Похожие видео
بدلتا ہوا اور بہتر ہوتا ہوا ہم سب کا کراچی ❤️
Murtaza Wahab Siddiqui
17,197 просмотров • 26 дней назад
بدلتا ہوا اور بہتر ہوتا ہوا ہم سب کراچی ❤️🧿❤️
Murtaza Wahab Siddiqui
14,842 просмотров • 1 месяц назад
