正在加载视频...

视频加载失败

بہتر ہوتا ہوا سفاری پارک اور بہتر ہوتا ہوا ہم سب کا کراچی 🧿

14,007 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Syed Mohtishim Shah 的头像
Syed Mohtishim Shah2 年前

سر جی براے مہربانی جو درختوں کا قتل عام یونیورسٹی روڈ بنوانے کے ٹائم پہ کیا تھا ان کو دوبارہ اگوائیں ۔ گرمی بہت ہے لوگ پریشان ہیں ۔ پہلے این ای ڈی یونیورسٹی کراس کرنے کے بعد صفورا کی طرف ایک ٹھنڈا جھوکا اتا تھا اب وہ ختم ہو گیا ہے ۔

احمقِ اعظم 的头像
احمقِ اعظم2 年前

سفاری پارک کے باہر کب بہتر ہوگا کراچی؟ راشد منہاس روڈ کب بہتر ہوگا؟ ہر چند ہفتے بعد کارپیٹنگ اکھڑ جاتی ہے۔۔۔ٹھیکیدار کی چاندی

Ateeq Ur Rehman 的头像
Ateeq Ur Rehman2 年前

جس روڈ سے گزر کر مجھے سفاری پارک آنا ہے 3 کلومیٹر کا ہے۔۔ پورا کا پورا پہاڑی علاقہ بنا ہوا ہے۔۔ گاڑی کا سسپینشن 2 بار خراب ہوچکا۔۔ بھائی شفیق موڑ سے اللہ والی تک کا روڈ بنا دو۔۔ اس کے علاوہ نارتھ کراچی سے باہر یا اندر کا راستہ نہیں ہے۔۔ کیوں سمجھ نہیں آتا آپکو۔۔؟

Shoaib 的头像
Shoaib2 年前

سفاری پارک کے اندر صفائی کی ناقص صورتحال ہے اسکے علاوہ جو تھوڑے بہت جانور ہیں انکی حالت بہت خراب ہے زیادہ تر پنجرے خالی ہیں

L👑CY 的头像
L👑CY2 年前

Yet all animals at SAFARI PARK are suffering from abuse & neglet. @murtazawahab1 SPEND MONEY ON THEM ⛔️ YOUR TOYS❗️

shoaib vohra 的头像
shoaib vohra2 年前

@murtazawahab1 sir humble request look for people's football stadium next year AFC Asia cup k qualifying guzri football stadium ki Tarah us pe bhi mehrbani kar dain... Ye aap hi kar skate hain

Imtiaz Memon امتیاز ميمڻ 的头像
Imtiaz Memon امتیاز ميمڻ2 年前

بہت شکریہ مرتضیٰ بھائی ۔ مگر تھوڑی سی توجہ سفاری پارک تا نیپا چورنگی روڈ پر بھی دیں، بہت بری حالت میں ہے ۔ بڑے بڑے گڑھے پڑ گئے ہیں خاص طور پر میٹرو فلائ اوور کے نزدیک ۔ شکریہ

Ali Bakarkhani 的头像
Ali Bakarkhani2 年前

This is actually amazing. Kudos.

Bil 的头像
Bil2 年前

Nice, would be really amazing if this could be on safari park mountains with all that safety gear

相关视频