正在加载视频...
视频加载失败
بولو بھائی، فوج کیا کیا کرے؟
21,291 次观看 • 2 个月前 •via X (Twitter)
18 条评论

وہ وقت دور نہیں جب فوج عوام کے شادی بیاہ کے فیصلے بھی اپنی مرضی سے کرے گی

don't knokw about that, but family planning, that for sure they are doing by making every single one of 7 lacs a hijara 😉🤣

فوج کچھ مت کرے، صرف اپنے حلف کی پاسداری کرلے!

یہی تو مسلہ ہے، فوج آئین کو روندتے ہوئے سب کچھ کر رہی ہے، بس حلف کی پاسداری بھلائے بیٹھی ہے۔

اختلاف کرونگا، فوج کچھ نہیں کر رہی، ماسوائے تجارت اور سیاست کے!

میری پہلی سہیلی نے بھی ایسے ہی اختلاف پہ مجھے چھوڑ دیا تھا۔ میں تب سے لور لور کنوارہ گھوم رہا ہوں۔ 🤪 فوج آئین کو روند کر جو کر رہی ہے، وہ یہی کچھ تو ہے، تجارت، سیاست، سمگلنگ، دہشت گردی، یہ سب فوج آئین کو روند کر ہی تو کر رہی ہے 😉🤫

آئین کا اس معاشرے میں وہی مقام ہے جو طوائف کی "عزت" کا ہوتا ہے، کاش میں بھی قبر پرست ہوتا تو مرحوم آئین کی ہر برسی پر نوحے پڑھتا، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ آئین و قانون کا یہاں کوئی وجود نہیں!

بسکٹ کا سائز چھوٹا کر دیا ہے فوج نے اور پیسے زیادہ لیتے۔۔ اس حساب سے اگلی وڈیو میں سائز رکھنا آپ۔۔۔😂

کمال است 👌

شکریہ حضور 🙏

Perfect!

🙏🙏

School , jehadi,

💯💯🫡

👌 🤛

🤣🤣😂

😂😂

Ha is asim munir ko bht shok ta khan sahab ki talaq krwane ka.
