正在加载视频...

视频加载失败

بچوں کو کھانا ایسے دیں

361,189 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Yusra 的头像
Yusra3 年前

سارے بچے بڑے شریف ہیں ہم اگر اپنے بچوں کے ساتھ ایسا کریں تو انہوں نے بھوکا رہ لینا ہے پر موبایل نہیں چھوڑنا ۔۔۔موبایل کے بغیر آج کل کے بچوں کا کھانا حلق سے نیچے نہیں اترتا

〽️®️ 的头像
〽️®️3 年前

@MuhammadAmeerS5 زیادہ بہتر ہوتا اگر اسی میز پر سب اکٹھے بیٹھ کر کھانا کھاتے

A.khan🍁 的头像
A.khan🍁3 年前

بچے تب ایسے کرنے پر رضامند ہوں گے جب خود ماں باپ بھی چوبیس گھنٹے فونز میں نہیں گھسے ہوئے ہوں گے

سید حسن العسکری ® 的头像
سید حسن العسکری ®3 年前

ڈرامہ اچھا تھا لیکن سب بچوں کے پاس موبائل ہونا ہی نہیں چاہئیے

🌷استقلال مصطفیٰ🌹 的头像
🌷استقلال مصطفیٰ🌹3 年前

بچوں کا لکھا ہے بڑوں کا بھی لکھ دیتے یہاں تو بڑے کو الگ طرح سے مل رہا ہے 😁

Sabookh Syed | Journalist 的头像
Sabookh Syed | Journalist3 年前

بڑے بھی کسی کے بچے ہی ہوتے ہیں

Ahmad Awan 的头像
Ahmad Awan3 年前

👆یہ طریقہ غلط ہے۔ سب کو اپنے سامنے بٹھا کر کھاتے ہوئے دیکھنا چاہیے غلطی کرنے پر سمجھانے چاہیے ۔۔۔۔ اور ضروری امور پرگفتگو بھی ساتھ ساتھ کرنی چاہیے۔۔۔ ۔۔۔۔ کھانا کھاتے وقت ضروری باتیں سمجھانی چاہیں۔

Zombie 25 的头像
Zombie 253 年前

ویسے امی جی کے فون کون لے گا؟؟؟ سب سے بڑا معاملہ تو انکا فون ہے۔۔۔

لاریب أحمد 的头像
لاریب أحمد3 年前

Aur bacho k abba ko bhi.😉

Ismail Rao 的头像
Ismail Rao3 年前

Idea completely Copied from another viral video

相关视频