Skip navigation
تبلیغی اشاعت دین کرتے ھوۓ
0:00 / 0:41

تبلیغی اشاعت دین کرتے ھوۓ

Sadaf anil

@AnilSadaf2.9K followers

Visit on X
362 likesDownloadOriginal post

77,237 views

تبلیغی اشاعت دین کرتے ھوۓ

10 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • SHAHID IQBAL ❤🇵🇰's profile picture

    @SHAHIDI22310226

    ایسی تنقید سے پہلے تحقیق لازمی کریں یہ پگڑی اور داڑھی والا بندہ بھی اصل میں پہلے خواجہ سرا تھا اللّٰہ طارق جمیل سے وساطت سے ہدایت دی اب اس کی مکمل زندگی بدل چکی ہے اب وہ دوسرے خواجہ سراوں کو دعوت تبلیغ اور راہ حق پر ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے

    12 likes

  • Rock Paper Sizzle's profile picture

    @RPSizzle

    🇺🇸 Put America First! 💯 We have the best chance with Trump & Vance. ✅ Wear it Proudly here:

    18,451 likes

  • Alhaidri Media's profile picture

    @Alhaidri_1

    بیٹی صدف یہ لوگ خواجہ سراء ہیں ان کو عزت دی جارہی ہے اس میں کوئی مذائقہ نہیں یہ لوگ اس معاشرے کے لحاظ سے ایس ہیں اس لئے آپ اس کو غلط رنگ نا دیں باقی آپ کی مرضی ہم کیا کہہ سکتے ہیں آپ کو

    5 likes

  • خان's profile picture

    @shahidranizae

    جو گلے مل رہا ہے وہ بھی کبھی انکا حصہ تھا اس لیے اور وہ بھی انکی طرح کا ایک خواجہ سرا ہے اس لیے اسکو غلط رنگ نا دیں

    4 likes

  • NS🌟's profile picture

    @Ns_dgr

    یہ جن داڑی والے بھای سے جھپی ڈال رہی ہیں وہ بھی شی میل ہیں تبلیغی جماعت میں جانے کے بعد داڑی رکھی ہے شیی میل کی جماعتیں علیحدہ نکلتی ہیں

    3 likes

  • Syed Anwarullah Hussaini's profile picture

    @syedova26117291

    جب مرشد ہی ایسا تو مریدین کے کیا کہنے

    2 likes

  • jnews-9's profile picture

    @9Jnews

    یہ ساری شی میل کی جماعت ہے ۔ داڑھی والے صاحب بھی پہلے شی میل ہی تھے

    2 likes

  • Falah Khan's profile picture

    @FalahKhan24704

    جھپی کے بعد لعنتی نہوستی مولوی کی خوشی دیکھو

    1 like

  • Khalid Masood Awan's profile picture

    @KhalidMasoodAw2

    تبلیغی جماعت میں مولانا طارق جمیل صاحب کی ورکشاپ سے 90 فیصد کُھسرے ٹھیک کروا کے عالم مسلک بنائے گئے ہیں 😂

    1 like

  • Sahir Ali's profile picture

    @alisahir05

    meam jo galy mila pely wo shemale tha ab tablegh me h

    1 like