Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
جنرل عاصم منیر کے نام
78,693 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

اب صرف عمران خان کا بیانیہ چلے گا۔

take the journey

جو بھی عمران خان کے خلاف ہے میں نام تو نہیں لے رہا لیکن جو بھی ہے خدا اس کو غارت کرے اگر وہ عمران خان کو ناحق سزا دے رہا ہے تو چاہے جو بھی ہے

اگر حکومت صرف عوامی احتجاج یا مخالفت کو دبانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کرتی ہے، لیکن جعلی وزیراعلیٰ کے جلسوں، غیر ملکی وفود کے دوروں یا میچز کے دوران یہ قانون معطل رہتا ہے، تو یہ کھلا تضاد اور دوہرا معیار ہے۔ ایسا طرزِ عمل آمریت کی نشانی ہے، جہاں قانون صرف عوام کو دبانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جبکہ حکمران خود کو ہر قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ عوام کو اس ناانصافی پر آواز بلند کرنی چاہیے، ورنہ یہ رویہ مزید بڑھتا جائے گا۔

ہر کوئی اپنے مطلب کی ایت نکالتا ہے صرف پورے قران کو غور سے پڑھتے نہیں کہ اس کے اندر 700 حکم ہیں ہر حکم پر عمل کی ضرورت ہے۔

Thank you

کوئ فائدہ نہیں انکل جو مرضی کہ لیں

@OfficialDGISPR sir plzzzzzzz

واہ میراثی گل 😂

Seedhi se baat hai zulm kay khilaaf awaaz uthana fasaad nahi hota, is time zalim hakomat aur army hai pakistani awaam tu apna haq mang rahi hai
