正在加载视频...

视频加载失败

سوال تو بنتا ہے ۔۔۔

74,238 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Abdul Rehman 的头像
Abdul Rehman1 年前

کسی نے پوچھا: "آپ کب تک روتے رہیں گے؟" تو امامؑ نے فرمایا: > "یعقوب علیہ السلام نے اپنے ایک بیٹے یوسف کے فراق میں اتنا رویا کہ بینا ہو گیا، حالانکہ یوسف زندہ تھا۔ اور میرے سامنے میرے خاندان کے 17 افراد کو شہید کر دیا گیا، کیا میں نہ روؤں؟"

hussainzaidi 的头像
hussainzaidi1 年前

ایک اور حاضر آپکے لیے، ان کے جواب دئیے گا تو پھر عزاداری پر سوال کریں، الحمداللہ ھم شیعان علی ابن ابی طالب ھیں اور ھم ھی کامیاب ھیں

A. Saboor 的头像
A. Saboor1 年前

اس سوال کا جواب کسی شیعہ بھائ کے پاس نہیں ہونا لیکن اسکے خلاف ٹرینڈ شروع ہوجانا ہے

hussainzaidi 的头像
hussainzaidi1 年前

سارے شیعوں سے سوال کرتے ھیں کبھی ان سے بھی جاکر سوال کیا ھے یہ کونسا اسلام ھے

hussainzaidi 的头像
hussainzaidi1 年前

یہ لیں اپنے فقہ کے مولا سے بھی زرا سوال کریں پیشاب شریف کے بارے میں

Ab karim 的头像
Ab karim1 年前

میرا خیال ہے اس بحث میں نہیں پڑنا چاہیے۔ اس وقت اُمت کو unity کی ضرورت ہے۔ اگر کوئی ماتم کر رہا ہے تو خود جواب دے گا

Premium 的头像
Premium1 年前

Posting great content on X? Subscribe to Premium to join our revenue share program.

Muhammad Hamad 的头像
Muhammad Hamad1 年前

Kisi ny maatam nahin kia tha, Imam Hussain(RA) ny bary gracefully shahadat di thi orr baad ky ahle bait ny bari bahaduri sy halaat ka muqabla kia tha

Black Panther 的头像
Black Panther1 年前

Mazay ki bat hy kisi ek k pas b jawab ni hy

相关视频