صوابی دھرنے کے مقام پر
@ShafiJanPTI63K followers
16,368 views
26 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@ChAsimvibes
شفیع جان کسی نہ کسی طریقے سے دھرنا ختم کرانے کے لیے آیا ہے۔ اس کی چالاکیوں اور خفیہ تدبیروں سے ہوشیار رہیں، اور ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھائیں۔
16 likes

@MalikYasirKha16
جیسے گنڈاپور کو بارہ ضلعے کراس کرنے دیئے ویسے ہی شفیع جان ' شاہد خٹک اور مینا آفریدی کو صوابی دھرنے کی طرف جانے دیا دونوں دفعہ ایک ہی مقصد۔۔۔دھرنا ختم کروانا
13 likes

@EshaKha35379399
کیوں #پالتو تمھیں وہاں مالکوں نے دھرنا ختم کروانے بھیجا ہے #ٹٹو @ShafiJanPTI
10 likes

@BilawalSin8369
جوانوں ہوشیار یے بیغیرت دھرنے کو ہائے جیک کرنے آیا ہے ✌️
8 likes

@irschad_ali
ٹاؤٹ دھرنے کی جگہ پہنچ گیا ہے اللہ خیر کرے کوئی دو نمبری نہ کرے دھرنا ختم کرنے کے لیے
7 likes

@S58962612S
خبر دار اگر کسی نے دھرنا ختم کروانے کی زبردستی کوشش کی تم سب ہمارے نشانے پر ہو
6 likes

@SaraMessam
ہمیں سب پتہ ہے تمہیں کہاں سے آرڈر ملا ہے صوابی دھرنے میں جانے کا اور اس کے پیچھے کے مقاصد کیا ہیں یاد رکھنا اگر تم اس آرڈر کو بجا لاتے ہیں تو تمہیں کے پی کے تو کیا پورے پاکستان میں کہیں بھی منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔
6 likes

@Attavibes99204
شفیع جان ٫مینا خان اور شاہد خٹک سمیت وزیراعلی اب اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بندھن میں بندھ چکے ہیں اس لیۓ کارکنان کا بس چلے تو انہیں دھرنے سے بھگائیں ورنہ گھاس ہی مت ڈالیں ان کو @AmirSalar_Wazir
4 likes

@azaadi1999
تم یہاں سے دفع ہو جاؤ
3 likes

@AsharBalouch
اسلام آباد کے ھجرے میں سے نکل آئے ہو بھائی کہیں عام عوام کریڈٹ نہ لے جائے اصل دھرنے کا
2 likes

@InterpretedLies
تصویریں کھنچوا کر یہ غائب ہو جائیگا پھر کارکنوں کو دھرنا ختم کرنے کی دھمکیاں لگوائے گا ۔۔۔ بیغیرت فوجیوں کا دلا ۔۔۔
2 likes

@HQuresh2
Stay away
1 like

@SajjadKhaa51393
پاکستانیوں اور غیرت خواہ ہوں لکھ لو بار اب وقت ہے پاکستانیوں اب وقت ہے لکھ لو بار تھوڑی بہت غیرت ہے پاکستانیوں کے اندر تو اب وقت ہے لکھ لو باہر یہ معاملہ عمران خان کا بہت سیریس ہے لکھ لو بار لیڈرشپ اس ٹائم بالکل مظلوم ہو چکی ہے اللہ کا واسطہ ہے پاکستانیو بالکل پاکستان
1 like

@gmc_irfan
بس اس بات پہ غور کریں کہ شفی جان مینا فریدی اور خرشاد کٹک کیسے نکل ائے ہیں ادھر سے دوسرے سارے گیٹ کے اندر بند ہیں بس اس بات پہ ورکرز کو غور کرنے کی ضرورت ہے یہ دھرنا ختم کروانے کے چکروں میں ائے
1 like

@Muhammadka8323
دھرنا کس نے کیا؟ نوجوانوں نے۔ کہاں کیا؟ خیبر پختونخوا میں۔ سہیل آفریدی کہاں ہے؟ اسلام آباد میں۔ دھرنے میں شامل ہونے کے بجائے، آفریدی دھرنا ختم کرنے کے طریقے بتا رہا ہے۔ کوئی بھی اعلان کرے، دھرنا ختم نہیں ہوگا۔
1 like

@browneyes12120
Kidhar hay bagirat sohail afridi
1 like

@Umair80980844
سهیل آفریدی خود کے پی ہاؤس میں ہیں اور ان کا پیغام ليكر شفيع جان اور مینا آفریدی گئے ہیں۔ شفیع جان کے جانے کا مطلب ہے پیغام سہیل آفریدی کا انصاف یوتھ کے لوگ اپنے پلان پر چلیں اور کوئی تاخیری tactics استعمال نہ ہونے دیں
1 like

@HaseebA40187224
اب اگر اس مومنٹم کو ختم کیا یا خان صاحب کی رہائی سے کم پر کوئی معاملہ کیا تو پھر اپ اپنے انجام کو خود دیکھ لیں گے
1 like

@Cantbeasked8
This worse than Bollywood Khan is suffering and these absolute snakes are making movies Lanat on you pricks
1 like

@khan23507
Shafi jan hijra agar es ne bola ke darna khatam karo tu pehly es qi manji toko
1 like






