Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
عمیر نیازی کا میانوالی سے قافلہ
20,107 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

پنجاب کا سب سے بڑا قافلہ عمیر نیازی کا صرف ایک حلقے کا قافلہ ہے نیت ہو تو کام آسان ہو جاتا ہے

- All I Knew

ابھی تو پورا میانوالی اکٹھا ہو رہا ہے انشاءاللہ بہت بڑا قافلہ ہو گا میانوالی کا اپنے مُرشد کو مایوس نہیں کرے گا میانوالی

ہر ایم این اے اور ایم پی اے کی ذمہ داری ہمیں بڑی اچھی طرح یاد ہے

اللّٰہ سب کیلے آسانی کرے امین

Keep it guys we need to kickout this dirty form 47 government

Zabr10 🔥

ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💓💓💓💓💪💪💪

سسڑ یہ پرانی ویڈیو ہیں میانوالی میں کوئی بھی لیڈر نہیں نکلا ہے۔اپ نے دو ویڈیو ڈالی ہی ہیں ایک میں عمیر نیازی نے وائٹ سوٹ دوسرے میں بلیک سوٹ پہنا ہوا ہے۔ افسوس لگا کے خان کا میانوالی اب ٹاؤٹ کے ہاتوں میں ہے

Kuch log Apne Pass "Alcaine, systane or vismed eye drops" paas rakhyn...

علی امین کی پوری کوشش ہو گی کہ احتجاج ناکام ہو، یہ سب سے بڑا رانگ نمبر ہے۔۔!! پارٹی میں موجود پی پی اور پرویز مشرف کی باقیات، زرداری اور اسٹیبلشمنٹ سے ہمیشہ سے رابطے میں ہیں۔۔!!!
