Skip navigation
فرق صاف ظاھر

Sensitive content

This video may contain sensitive content.

فرق صاف ظاھر

صحرانورد

@Aadiiroy2128K followers

Visit on X
2,454 likesDownloadOriginal post

68,305 views

فرق صاف ظاھر

32 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • AB رئیس 's profile picture

    @A_B_Raees

    کراچی کی ہریالی دیکھ لو بھائی 🌿 لاہور والوں کو تو چائے کی پتی بھی امپورٹ کرنی پڑتی ہے

    20 likes

  • Shaista Aslam( PPP)🇱🇾's profile picture

    @S_T_A18

    لاہور کی بھی بہت سی ایسی وڈیوز مل جاتی ہیں ابھی تو دیکھو کہ یہ بھی کراچی ہے

    18 likes

  • Faheem Sattar Dal's profile picture

    @FaheemSattarDal

    نہ صنعت اتنی، نہ آبادی اتنی — پھر بھی آلودگی میں سب سے آگے؟ واہ ماشاءاللہ، کیا کارکردگی ہے 😂 اور مقابلہ کراچی سے کرنا ہے

    17 likes

  • Shaista Aslam( PPP)🇱🇾's profile picture

    @S_T_A18

    کراچی

    12 likes

  • moazzam.majeed's profile picture

    @moazzam_majeed

    میرا سوھنا شہر میرے وطن پاک کا دل ھے

    8 likes

  • Sajjad Chandio's profile picture

    @SajjadChandio98

    Open your eyes mr..😂

    6 likes

  • Khalid Baloch's profile picture

    @KhalidBaloch287

    آنکھیں بند کر کے اگر روشنی نہ دکھے، تو قصور سورج کا نہیں، بغضِ بھٹو کا ہے

    5 likes

  • Mr.Asad's profile picture

    @MrAsad18448677

    محتم صحر اانورد، رائیونڈ کی صورتحال ۔

    5 likes

  • Karachi Metropolitan Corporation's profile picture

    @KmcPakistan

    Exactly, especially your mindset. The comparison of major streets of Lahore is being made with internal streets and old pictures. You are showing a public transport picture of Lahore and showing private transport in Karachi. Definitely, the negative mindset is clear without a concrete comparison.

    5 likes

  • Malik's profile picture

    @imranmalikawan

    اس کا بل پنجاب کس بھئجنا چاہئے عوام اسکی دھکے کھا رہی دوسرے صوبوں مین یہ میک اپ فیشن۔لالی ووڈ اسٹودیو سے ہی نکل رئے

    4 likes

  • abid baloch's profile picture

    @abidbal60880796

    اتنا کام کرنے کے باوجود لاھور سے الیکشن میں دھاندلی کرنا کیوں پڑتا ہے جیتنے کے لئے ۔ اور دوسری بات کیا پنجاب پچھلے 40سالوں سے برباد تھا جو اس نئے سی ایم نے آکر آباد کردیا ۔ جب اسکے والد اور چچا پنجاب پر حکمرانی کررہے تھے

    4 likes

  • پاکستان زندہ باد's profile picture

    @TahirSa13095064

    مراد علی شاہ نے این ای ڈی یونیورسٹی سے سلور میڈلسٹ اعزاز کے ساتھ بیچلرز ڈگری کی جس پر قائد اعظم اسکالر شپ ملی اسکالرشپ کی بنیاد پہ سٹینفورڈ یونیورسٹی امریکہ سے سٹرکچرل انجیئنرنگ میں ماسٹرز ڈگری لی پھرعالمی اسکالرشپ پہ اس یونیورسٹی سے اکنامک سسٹمز میں دوسری ماسٹرز ڈگری لی!

    4 likes

  • Aqib Ali Soomro 🇱🇾's profile picture

    @aqibali72400726

    آنکھیں کھولو، شہر بدل گیا ہے! یہ خواب نہیں، بلاول کا وژن ہے

    3 likes

  • Malik's profile picture

    @imranmalikawan

    پہلی۔ اور دوسری بھی فل الیکٹرک بس سندھ

    3 likes

  • Malik's profile picture

    @imranmalikawan

    یہ سب سندھ نے اپنے فنڈز سے بنایا۔ پنجاب ہر پروجیکٹ چائنہ کا لوں اور فیڈرل کے پیسے سے لگتا ہے

    3 likes

  • Basharat Ali's profile picture

    @BasharatAliPPP

    جاتی عمرہ کے لفافے یہ بھی لاہور ہے

    3 likes

  • Varun Narola's profile picture

    @NarolaVaru68706

    روشنی تو سب کے لیے ہے، فرق صرف نظر کے زاویے کا ہے — بھٹو مخالف ہمیشہ اندھیرے میں رہیں گے۔

    3 likes

  • Bilal Ahmed's profile picture

    @Bilalahmadjj

    کراچی سے مقابلہ نہیں اس سے اظہار ہمدردی کی ضرورت ہے۔ کراچی جیسے عظیم شہر کو بیرونی قوتوں اور اندرونی حاسدوں نے ملکر تباہ کیا۔ کراچی کو تباہ کرنا پاکستان دشمنوں کا پراجیکٹ ہے۔

    3 likes

  • Molai Fahad Lashari's profile picture

    @MFahadLashari

    اچھے کے ساتھ اچھا لگاتا تو مزا آتا جانی، بس کیا کر سکتے ہیں حسد اتنا بھی نہیں ہونا چاہیے 🥱

    2 likes

  • Majeed Khan's profile picture

    @MajeedKhanPPP

    Jumbo Safari Karachi developed by K.M.C. بہت جلد نانی پاکستان کا پہلا جمبو سفاری کا دعوی کریں گی 😇

    2 likes