Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

لڑکیوں نے, بلاول بھٹو کے سنگی کو گیر لیا🤣

11,476 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گاؤں وکیا سانگی آمد، سیلاب متاثرین کے لئے تعمیر ہونے والے گھروں کا جائزہ لیا لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی موجود لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سیلاب متاثرین کے لئے سندھ پیپلزہاؤسنگ کے چیف آپریٹنگ آفیسر ملک نجف خان کی جانب سے بریفنگ لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن چیف ایگزیکٹو آفیسر دیتل کلہوڑو نے بھی تعمیر ہونے والے گھروں سے متعلق بریفنگ دی لاڑکانہ: گاؤں وکیا سانگی کے 266 سیلاب سے تباہ گھروں میں سے 147 گھروں کی تعمیر کا آغاز ہوچکا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ لاڑکانہ: گاؤں وکیا سانگی کے 138 سیلاب متاثرین کو گھروں کی تعمیر کے لئے پہلی قسط، 102 کو دوسری جبکہ 60 تیسری قسط جاری ہوچکی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کے لئے سندھ پیپلزہاؤسنگ اور ایس آر ایس او کی کاوشوں کو سراہا Bilawal Bhutto Zardari #ApniZameenApnaMakaan #SindhPeoplesHousing

PPP

22,232 Aufrufe • vor 2 Jahren

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نمائش چورنگی پر واقع جے ڈی سی فری لیبارٹری آمد کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جے ڈی سی فاؤنڈیشن پاکستان کے جنرل سیکریٹری ظفر عباس نے خوش آمدید کہا کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جے ڈی سی فری لیبارٹری کا افتتاح کردیا کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سید مراد علی شاہ، وقار مہدی، سعید غنی ودیگر موجود کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جے ڈی سی فری لیبارٹری کے انچارج ڈاکٹر شہریار مرتضی نے بریفنگ دی کراچی: ایک دن میں جے ڈی سی فری لیبارٹری 40 ہزار خون کے مختلف ٹیسٹ کرسکتی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ کراچی: جے ڈی سی فری لیبارٹری کی جدید مشینری 250 سے زیادہ مختلف اقسام کے بلڈ ٹیسٹ کرسکتی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ کراچی: جے ڈی سی فری لیبارٹری کے ساتھ بلڈ بینک اور تھلیسمیا سینٹر کا بھی آغاز ہونے جارہا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ کراچی: جے ڈی سی فری لیبارٹری کے تحت شہر بھر میں 18 کلیکشن پوائنٹس بنائے گئے ہیں، معذور اور معمر شہریوں کے ٹیسٹ گھروں پر کئے جائیں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ Bilawal Bhutto Zardari

PPP

18,159 Aufrufe • vor 2 Jahren

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام ایران میں جنگ کے پوری دنیا پر معاشی اثرات مرتب ہورہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایران میں جنگ کے نتیجے میں معاشی اثرات کا بوجھ مہنگائی کی صورت میں پاکستان کے عوام اٹھا رہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جب ایران جنگ شروع ہوئی، وفاقی حکومت نے اپنی جانب سے 50 فیصد سبسڈی دی تھی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت نے صوبوں سے بھی مدد مانگی کہ وہ مزید سبسڈیز اپنے عوام کو دیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت کی درخواست پر صوبائی حکومتوں نے ٹرانسپورٹرز کو سبسڈی دی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صوبہ سندھ نے بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے 25 ایکڑز تک زمین کے مالک چھوٹے کسانوں کو مالی مدد پہنچائی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ میں موٹرسائیکل چلانے والوں کیلئے پیپلز فیول سبسڈی کا اعلان کیا گیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ میں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کو مفت ہوم سولر کٹس فراہم کی جارہی ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ موجودہ معاشی مشکلات میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان کی قیادت کوشش کر رہی ہے کہ نہ صرف جنگ بندی جاری رہے بلکہ جنگ کا مکمل خاتمہ ہو تاکہ ہم معاشی بحران سے باہر آئیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری Bilawal Bhutto Zardari

PPP

11,444 Aufrufe • vor 2 Monaten

لاڑکانہ: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری، پھول چڑھائے لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مادر جمہوریت محترمہ بیگم نصرت بھٹو کے مزار پر بھی فاتحہ خوانی کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید میر مرتضی بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی 18 اکتوبر 2007 کے گمنام 20 شہداء کی قبروں پر بھی حاضری لاڑکانہ: شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 2007 میں سانحہ کارساز کے گمنام شہداء کو “میں بھٹو ہوں” کی شناخت کے ساتھ گڑھی خدا بخش میں دفن کیا تھا Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari

PPP

42,613 Aufrufe • vor 3 Jahren

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کی ادائیگی کیلئے گڑھی خدا بخش آمد لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہدائے جمہوریت کے مزار پر عید کی نماز ادا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کی ادائیگی کے بعد ملکی استحکام اور عوام کی خوش حالی کیلئے دعائیں لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مشرق وسطی بالخصوص فلسطین میں قیام امن کے لئے بھی خصوصی دعا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہریوں سے گھل مل گئے، مصافحہ اور معانقہ کیا لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری دی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد بیگم نصرت بھٹو، شیریں امیر بیگم، شہید میر مرتضی بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزار پر پھول چڑھائے لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سید قائم علی شاہ ودیگر نے نماز عید ادا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ جمیل سومرو، خورشید جونیجو، سہیل انور سیال، غلام مصطفی لغاری، عبدالفتاح بھٹو، عبدالواحد ہالیپوتو، اعجاز لغاری نے بھی نماز عید ادا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ محمد علی بھٹو، اے ڈی بھٹو، اسد بھٹو، انور برڑو، دیدار بھٹو، وقار بھٹو، سرفراز کھوکھر، عمران جتوئی، شفیق چانڈیو، اعجاز شیخ ودیگر نے بھی نماز عید ادا کی

PPP

13,219 Aufrufe • vor 3 Monaten