Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
لگ تو کے پی کے رہا ہے ۔۔۔
165,975 Aufrufe • vor 11 Monaten •via X (Twitter)
33 Kommentare

یہ کچی گلیاں ۔۔ تیرا سال سے ان عام لوگوں کے حقوق کھا کہ عوام کو آیسی تباہی اور بدحالی دینے والے عمران خان کے اوپر لعنت ہی بھیج سکتے ہے کیونکہ اسکے علاؤہ اگر کوئی الفاظ ہوتے تو وہ بھی کم تھے

یہ علاقہ گلگت بلتستان ضلع گانچے کا ہے فائننس منسٹر گلگت بلتستان انجینئر محمد اسماعیل کا حلقہ ہے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں وزیر اعلی گلگت بلتستان نے دورہ کیا تھا جہاں سے گزر رہا ہے یہ روڈ غورسے کہلاتا ہے اسی روڈ سے دنیا کے بلند ترین محاز سیاچن گلیشر کو جاتا ہے

ہائے بے بسی ..😥 اشرافیہ دھول چھوڑ کے جا رہے ہیں اور غریب سلیوٹ مار رہے ...💔

ٹوٹی سڑکوں ہر دوڑتی پروٹوکول کی بڑی بڑی گاڑیاں ۔۔۔۔۔۔ کیا یہ پٹھان بھائی جو زمین پر بیٹھے ان کو اتے جاتے دیکھ رہے ہیں کبھی ان سے یہ سوال پوچھیں گے کہ پچھلے 13 سال کی حکومت میں ان کے لئے کیا کیا؟؟؟؟؟

بلکل مٹی کا گارا دیکھ کر لگ رہا ہے kPk ,کا برا نصیب آرہا ہے😄🤣

سڑکوں کی زبوں حالی سے بالکل کے پی کے لگ رہا ہے جہاں پر وزراء تو لگزری گاڑیوں میں سفر کرتے ہیں لیکن عام عوام کچی گلیوں میں رہتی ہے

This area belongs to District Ghanche in Gilgit-Baltistan. It is the constituency of Gilgit-Baltistan’s Finance Minister, Engineer Muhammad Ismail. The Chief Minister of Gilgit-Baltistan had visited the areas affected by landslides. The road passing through here is called Ghursay

ھاں سوہنا یہ کچی گلیاں دیکھ کر بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے

یہ گلگلت بلتستان کا علاقہ ہے

@KTigress53152 پچھلے ماہ کے شروع میں مبارک زیب بارش / سیلاب سے متاثرہ ایریا میں گیا تھا ۔۔

گلگت بلتستان لگ رہا ھیں

Asal galami Jo niazi ny in ko di hai, bacha b hath hala rha just cars dekh kr is ko pta he ni kon jaa rha, ye hai asap galam

یہ علاقہ، میرا محروم علاقہ ہے جس میں مسلسل تیس سالوں سے ایک بندہ قابض ہے. انہی تیس سالوں میں صرف ٹھیکیداروں کو پالنے کے علاوہ اس نے کچھ نہیں کیا ہے. اس حلقے کو لوگ ناکام منصوبوں کا قبرستان بھی کہا جاتا ہے

یہ PTI سے بھاگا ہوا اپنے شہید بھائی کی جگہ عمران خان کے نام پر MNA بنا اور اس وقت وفاقی مشیر ہے شاید نام ہے نام میرے ذہن میں نہیں آرہا

کے پی گاوں کے بچے جینز نہیں پہنتے ایک سو فیصد یقین سے کہہ رھا ہوں

ایسی تباہی کے پی کے میں ہی ہوتی ہے یقینا کے پی کے ہے

Gilgit lag Raha h

GB he

لوگوں کی حالت دیکھ کر ہی لگ رہا پی ٹی آئی کہ حکومت ہے ذلیل ہو رہے ہیں

یہ گلگت کا علاقہ ہے

Gilgit Baltistan ki hnn bhai video

ہاں جی سڑک کی اتنی بری حالت کے پی میں ہی ہوسکتی ہے

Gb hai.

Protocols k khilaf 1 langrra hrami awaazen kasta hota tha ub us gashti afghnan k bachay ko koe nhe pochta k aisay protocols greb mumalik men kion hotay he?

G halat nazar aarae hy kpk ki

جگہ کی حالت سے ہی اندازہ ہو رہا ہے۔

بالکل سڑکوں کی حالت بتا رہی ہے کہ کھا پی کے ہی ہے

اتنے بند دماغ لوگ اسی صوبے میں ملیں گے

GB

Ai

Gilgat Baltistan hi ya bhai

گلگت کا علاقہ ہے

انتہائی سادہ اور مختصر پروٹوکول
