لیہ کے ایک اسکول کا منظر 👌🏾
@Form_45145K followers
177,793 views
34 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Deemi
زبردست کوشش ہے۔ مطلب ٹرین آئی ہے جلدی جلدی بیٹھ جائو یہ نہ ہو ٹرین نکل جائے
15 likes

@jigsawofemotion
Innovation We badly need such ideas in our schools everywhere 👍
15 likes

@FarooqM13354667
جس کا بھی یہ آئیڈیا تھا کمال کا خوبصورت ورک۔گڈ جاب
12 likes

@HasnainRoomi
ٹرین چل رہی ہے پٹڑی پہ چھکا چھیہ ملتان جانے والوں کا آگیا ہے لیہ
4 likes

@zafarullahjan01
ویڈیو میں دکھائے گئے سکول کا نام "Government High School Chak No. 138/TDA, Layyah" ہے۔ یہ لیہ ڈسٹرکٹ، پنجاب، پاکستان میں ہے۔ 🇵🇰🌹
4 likes

@shahid_iqbal34
رؤف گلا سڑا اسی ٹرین پہ بیٹھ کے ہم پہ نازل ہوا ہو گا
4 likes

@riaztalagang
لیہ والے نمبر لے گئے
3 likes

@Mirajdin83
علم کی ٹرین
2 likes

@zangzingy
Vowww... What an innovative idea...!!!
2 likes

@GD_Alisher
بہت ہی عمدہ نقش و نگار ۔۔۔ لیکن اس اسکول کا وہ حال نہیں ہونا چاہیے جو پاکستان ریلوے کا ہے۔ #PakistanRailway
2 likes

@imransy16280858
کوئی @KlasraRauf صاحب کو خبر کرے
1 like

@zaidishah779
بہت عمدہ آئیڈیا ہے
1 like

@MS_Ahmed_pa
اللہ نہ کرے اس ٹرین میں سے روؤف کلاسرا جیسے منافق نکلیں۔
1 like

@rabi__khan
Literally pehli nazer m train hi lgi
1 like

@MianAmjadfr
بہت خوب زبردست
1 like

@GillNasrullah
زبردست!

@FrontPa97559203
Very creative👍.

@FarhanAries008
Great

@hafizpioneer
haha cute

@MussaratPa84546
Excellent 👏👏👏😎













