Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
مریم نواز کو صنم جاوید کا جواب
930,147 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

تمھارے چینل پر اب یہی چل سکتا ، تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو اٹھایا گیا ، بنوں میں آج کئی جانیں گئی مگر مجال ہے تمھارا ایک ٹویٹ ہو دھندا ہے پر گندا ہے

مافیاز اور اُنکے سرغنوں کے دِلوں پر پاکستان خان کی یہ شیرنی اپنی آزادی اور فاتحانہ مُسکراہٹ سے چُھریاں پھیر رہی ہے. 🔥 سوچو جب شیروں و شیرنیوں کے سُلطان، پاکستان خان خود قیدِ بے جُرم سے آزاد ہوکر باہر آئے گا تو مخالفین کی تو کرب و اذیت سے موت واقع ہوجانی ہے. 💯♥️

اس جیسی گھٹیا عورت کا نام لیکر “زبان” نہیں تھی گندی کرنی ہماری لیڈر نے۔

@NaseemKWazir592 حسنین بھائی اپ کا بس یہی کام رہ گیا ہے خدا کیلئے چھوڑے ان لوگوں کو جس کام کی ضرورت ہے اس پر فوکس کرو

ہا ہا ہا ہا زبردست جواب کمال ہے یہ لڑکی

وہ اتنی بہادر نہیں ہے کہ نام لے

بڑی ہی بغیرت گھٹیا عورت ہو تم @falakjavaidkhan لکھ لعنت تمہری ہٹ دھرمی اور بے شرمی پر۔۔بے غیرت نیازی کہ عشق میں تمہیں اپنے خاندان تک کا کوئی احساس نہیں تو پھر سڑو جیل میں ہی۔تمہاری ہٹ دھرمی جج کو نظر نہیں ائی کہ تم کیسی گھٹیا ہو

Brother channel ka naam "Sanam Ry " kyu ni rakh lety?

