”نواز شریف زندہ باد “ 🤲🏼❤️
@MaryamNSharif7.9M followers
34,682 views
30 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@HasnainUs
جب ہم کہتے تھے مریم دے نعرے وجن گے میاں دے نعرے وجن گے تو اوورسیز یوتھیے ہمارا مذاق اڑاتے تھے مگر الله پاک کی مہربانی اور آپ کی محنت اور محبت نے ہمارے نعرے کو حقیقت کا روپ دیا 💐
9 likes

@Chaudhary__9999
پنجاب دی دھی تے چرچے ہندوستان وچ ♥️
8 likes

@KPTiger5
بلکل
5 likes

@OsmanOsyed9707
مریم نواز کے ترقی یافتہ پنجاب میں ہسپتال اتنے بہترین ہو گئے ہیں کہ نواز شریف علاج کروانے جنیوا چلا گیا ہے۔۔۔🤣
5 likes

@Shoaib001199868
چور حکمران
3 likes

@HamzaHa47305404
ڈرامے باز
3 likes

@Civilsupermacy_
یہ سہولت بہت پہلے میسر ہوجانی تھی اگر ثاقب ناسور جیسوں نے فیض حمید کے کہنے پر ایک منتخب وزیراعظم کو ناجائز سزا نہ دی ہوتی
3 likes

@FaizTarar
اتنے کم وقت میں چار اضلاع میں الیکٹرو بس کا افتتاح اور آپریشن آسان کام نہیں۔محکمہ ٹرانسپورٹ اور پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کا ہر ورکر دن رات کام کر رہا ہے۔ آج وزیر اعلیٰ پنجاب کی شاباشی سن کر ہمت اور بڑھ گئی۔ ہم اب مزید چار اضلاع میں افتتاح کے لئے کمر بستہ ہیں۔ انشااللہ
3 likes

@ShamaKhan117
یا اللہ مریم نواز صاحبہ کو وزیراعظم بنا دیں تاکہ ہمارے بچے بھی اسلام آباد میں ایسی بسوں پہ مفت میں یونیورسٹی اور کالج جا سکیں
2 likes

@muqadasfmughal
Nawaz sharif King ❤️
2 likes

@CheemaSahibb
نواز شریف زندہ باد پائندہ باد 🇵🇰
2 likes

@sararana1223345
❤❤❤
2 likes

@Makhdom11
نواز شریف ہمیشہ ذندہ باد رہے گا
2 likes

@ZahraBilal099
Yeh sub apki mehnat hai ♥️
2 likes

@ah_bhti1
یہ سب آپکی محنت ہے 💚
2 likes

@Punjabi_Gujar
جو اس وقت سوئٹزرلینڈ، جینیوا کے HUG ہسپتال کی نویں منزل پہ لاوارث پڑا ہے!
2 likes

@RajaYasirAslam7
@SaniaaAshiq ”نواز شریف زندہ باد “ 🤲🏼❤️
2 likes

@Muhamma19586007
زندہ باد ❤✌
1 like

@Anaya58068007
Great leader Nawaz sharif 🇵🇰❤️🥰
1 like

@RaiTahirMehmood
لوگ کافی خوش دکھائی دے رہے ہیں
1 like










