واہ کینٹ کی ویڈیو ہے۔
@surrakimuhammad12K followers
522,666 views
10 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@RwpPolice
واہ کینٹ پولیس کو ایسا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا، نہ ہی کسی شہری نے اس بابت تھانے میں کوئی درخواست یا اطلاع دی ہے، علاقہ میں اس حوالے سے دریافت کی جارہی ہے، اگر آپ کے پاس اس حوالے سے مزید معلومات ہیں تو ہمارے ساتھ شئیر کیجیے، قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے گا۔
19 likes

@rdotani
بھئی جب ایسا مواد شیئر کرنا ہو تو تفصیل بھی دیا کریں۔ اگر کچھ معلوم نہ ہو تو سرے سے شئیر ہی نہ کریں۔ یہ اصولی طورپر پر گمراہ کن معلومات کے زمرے میں آتا ہے۔
4 likes

@surrakimuhammad
بھائی ویڈیو میں خبر نظر آ رہی ہے اس لیے لکھنا ضروری نہیں سمجھا۔

@rdotani
Ok sir

@ShahbazAhmedISF
نوجوانوں کو سیاسی اختلاف کی بنیاد پر قید رکھنا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ان کے بنیادی حقوق کا احترام کیا جائے اور انہیں فوری رہا کیا جائے۔ #ReleaseYouthLeaders
3 likes

@Muhammad124313
یہ واہ کینٹ میں آفیسرز کالونی کی لوکیشن لگ رہی ہے باقی آپ کو کسی نے مہیا کی ہے اس کو صحیح طور پر معلوم ہو گا
1 like

@AwaisKhurshid3
Bilkul b nai...

@adilriaz007
Jo bi hua ha bura hua ha

@qaiserkhan70071
کیا ہوا

@Barren__tree
فوج نے پورے ملک میں بدمعاشی اور غنڈہ گردی مچائی ہوئی ہے مگر کینٹ تک کی سکیورٹی کے قابل بھی نہیں ہے یہ نااہل اور چور ادارہ۔ لعنت ہے ایسے چوتیئے لوگوں پے۔