8 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Drirfanofficial
آج آپ کو بھی غصہ آ گیا پھر مان لیں کہ عمران خان انتہائی تحمل مزاج شخصیت ہے
20 likes

@HamzaRa32875899
پشاور میں لوگ سڑکوں پر 🔥
5 likes

@AK47_PK
ہر محب وطن پاکستانی کو آپ جیسے نڈر بہادر مائیں بہنوں کی جرآت کو سلام پیش کرتے ہیں۔آج پھر سے ثابت ہوا کہ اس ملک میں نا انصاف ہے نا آئیں و قانون۔ دو تین خاندان اور بزدل محافظوں کی زبردستی کا راج ہے۔اور ہم بیھڑ بکریاں ہیں۔
2 likes

@Rabail84619268
قسم سے میں آپکو صرف دیکھنے کے لیے سنتی ہوں آپ میری بھتیجی سے اتنا ملتی ہیں پتہ نہیں وہ آپ پر گئی ہے یا آپ اس پر ساری ادائیں اسمیں آپ والی ہیں ۔۔۔ آپ دونو ن کے نصیب بہترین ہوں ۔۔۔ بات کے آخر میں اسے بھی کہتی ہوں سو آپکو بھی لو یو ہوگیا سائرہ جی اسکا نام کشمالہ ہے
2 likes

@rnbaloch37
مس آپ کے ہارنے کا دل سے افسوس ہے
2 likes

@Shobi_says
آپا ، آپ کی ہار پے آنکھیں نم ہیں۔ اللہ آپ کو ہمت و استقامت دے۔ آمین ثم آمین
2 likes

@azzadsoch
اللہ مجھے جنت میں ایک کھڑکی چاہیے جس سے میں نواز شریف کو جہنم میں جلتے ہوئے دیکھ سکوں
1 like

@FareeRiz
What a brave lady you are !we need more women like her in Pakistan parliament .True 💎 you are saira bano.
1 like
